@wajebul_ishq: کوئی کسی کو نہیں سمجھ سکتا ، انسانوں کے دل سمندر سے زیادہ گہرے اور آگ سے زیادہ پراسرار ہوتے ہیں #IndianPoetry #PakistaniPoetry #UrduCulture #Motivation #Inspiration #Nature #Heartbreak #Love #ShayariReels #UrduPoetry #AestheticUrdu #UrduAestheticReels #AestheticReels