@aesthetic_kamii1037: تم وہ واحد لڑکی ہو جس کو میں بتا تھکے دن رات دیکھ سکتا ہوں۔ تمہارے لئے میں پوری زندگی انتظار کر سکتا ہو میں دنیا کی ہر آسائش کو تم سے وار کر تمہارا خالی ہاتھ پکڑ کے بھی چل سکتا ہوں میری روح کو بس تمہارے نام کا سہارا ہی کافی ہے تم بس میری ہو اور میں تمہارا ۔ بس ایک بات یاد رکھنا جاناں کچھ بھی ہو جائے مجھے خود سے کبھی جدا مت کرنا ۔ - #UrduPoetry - #UrduAesthetic - #PoetryReels - #UrduShayari - #AestheticUrdu - #UrduLiterature - #PoetryLovers - #UrduPoetryReels - #AestheticReels - #UrduAestheticReels - #ShayariReels #Love #Heartbreak, #Nature, #Inspiration, #Motivation #UrduCulture, #PakistaniPoetry, #IndianPoetry!