@muhammadkashif2052: #16 December 💔😭 ہماری زندگیوں کا سیاہ ترین دن۔ جب پھول سے چہرے ہم سے جدا ہو گئے۔ وہ دن کسی قیامت سے کم نہیں تھا 💔 APS attack Black day in Peshawar😭 ہماری خون بھی شامل ہے تزئن گلستان میں ہمیں بھی یاد رکھنا جب چمن پہ بہار آئے۔ .16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮). #16دسمبر 😭 #apspeshawar1 #viralvideo #foryou