@_nhaxnhax.ne_: SUN YINGSHA/WANG CHUQIN 🦁🦈☀️ LẦN THỨ 3 QUÁN QUÂN ĐÔI NAM NỮ WTTC DOHA 2025 🏆 #shatou #5114 #sunyingsha #wangchuqin

Thanh Nhã
Thanh Nhã
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 24 May 2025 14:45:23 GMT
1807
66
1
2

Music

Download

Comments

_nhaxnhax.ne_
Thanh Nhã :
🍟 có thể là k biết mặt đất màu gì nữa
2025-05-24 14:47:19
1
To see more videos from user @_nhaxnhax.ne_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ مجھے کہتا تھا میں تمہارا بہت خیال رکھوں گا تمہیں بہت محبت کروں گا  شادی کے بعد ہم ہر روز رات کو چائے بنا کے بہت ساری باتیں کرے گے  کبھی تم چائے بنانا کبھی میں بنا کے دوں گا لیکن دونو ساتھ ہی ہونگے اور میں کہتی تھی اگر تم رات کو گھر دیر سے آئے تو میں بات نہیں کروں گی صبح ناشتہ بنا کے بھی نہیں دوں گی  اور وہ ہنس کے کہتا تھا میں تمہارے لیئے چیزے لاؤں گا تب بھی ناراض رہو گی اور میں بھی ہنس دیتی تھی  مجھے کہتا تھا میں اپنی بیوی کو منہ دکھائی میں آئفون گفٹ کروں گا  اور روز ہم کہیں باہر چلے گے میں تمہیں گاڑی چلانا بھی سکھاؤں گا میں بہت خوش ہوتی تھی کہ اتنی محبت کرنے والا مجھے کہاں ملے گا اُس نے جو کچھ بھی کہا وہ اُس نے کر کے دکھایا اپنی بیوی کے ساتھ وہ وہی زندگی جی رہا جسکے خواب اُس نے مجھے دکھائے تھے  وہ بہت خوش ہے اُس کے ساتھ ۔ کیا اُسے یہ سب یاد ہوگا کہ اُس نے خواب کسی اور کو دکھائے اور وہ پورے کسی اور کے ساتھ کر رہا اِس وقت تکلیف میں صرف میں اکیلی ہوں وہ تو اپنی زندگی جی رہا وہ مجھے بھول گیا ہے  لیکن میں اسے نہیں بھول پا رہی 😭❤️‍🩹 میں اسے بددعا نہیں دے رہی نہ ہی کبھی دوں گی بس مجھے اِس تکلیف سے نکال دے میرے دل دماغ سے ہمیشہ کے لیئے نکل جائے جیسے کبھی میری زندگی میں تھا ہی نہیں😭❤️‍🩹   #sadstory #tired_girl16 #tiktok

About