@_rahatsyed: دیکھو جانم تمھیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ تمھارے بدن میں کونسے اعضا مجھے پسند تو میں تمھیں اس بات سے آگاہ کرتا ہوں کہ تمھاری ویران آنکھیں مجھے عزیز ہیں کہ انہیں کو دیکھ ترے دل کی رمز جان لیتا ہوں مجھے تمھارے پستان پہ اک تل عزیز ہے بلکہ وہ تل نہیں ترے سینے کی آگ کا نتیجہ ہے اے میری ہم زلف مجھے تمھارا ناف پیالہ کسی سے کم تر نہیں لگتا کہ یہی وہ پیالہ جس میں ڈوب کر میں نے تیراکی سیکھی اے متاں جاں تو میری اس بات پہ بھی غور کر کہ ترے ہونٹ مجھے کیوں اچھے لگتے کہ تری گرم سانسیں کھینچ سکوں میں۔۔ اے نفع جاں تمھارا پیٹ مجھے پرکشش اس وجہ سے لگتا کہ اسکے اندر میری وحشت کا پانی جوان ہوگا تجھے پتہ تری گردن مجھے شراب کی صراحی یاد دلاتی ترے رخساروں نے مجھے پھولوں کا کاروبار کرنا سکھایا ترے ہاتھ مجھے گلدستہ لگتے ہیں