@aymen_dz.9: #didincanon16 #billie_jean #lyric #Musica #rap_dz #foryoupage #تصميمي #didinklach #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #lyricmusic #Viral #fyp

𝒶𝓎𝓂𝑒𝓃_𝒽𝒾𝓂𝒶𝓃𝒾
𝒶𝓎𝓂𝑒𝓃_𝒽𝒾𝓂𝒶𝓃𝒾
Open In TikTok:
Region: DZ
Wednesday 25 June 2025 17:08:23 GMT
53361
5027
10
61

Music

Download

Comments

ffishak0
𝑰𝒔𝒉𝒂𝒌 𝒛𝒁𝒛 :
Dictator 4💀
2025-07-11 15:04:23
1
yanixtk06
⚔️ŢĄƝĢŘƠƠ⚔️ :
trap king
2025-06-28 12:18:25
0
mohamed.mr31
𝙍𝘼𝙈𝙕𝙄 𝙇𝙔𝙍𝙄𝘾𝙎 :
👏👏👏
2025-06-26 14:50:18
1
nassimblayzer
nassim Blayzer 👽 :
😎😎😎
2025-06-25 23:54:24
1
na.ben78
نجيب 💔📲📞 :
🥰🥰🥰
2025-06-25 18:29:06
1
mokraneabdrazake
Mokrane abdrazake :
❤️❤️❤️❤️
2025-08-28 01:29:38
0
1.ex
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 :
🔥🔥🔥
2025-08-14 19:21:47
0
idrissboumisssa
ادريس ادريس19 :
💀
2025-06-30 15:06:09
0
cccc4038
The.last.mouad💀 :
❤️❤️❤️
2025-06-28 13:33:34
0
5iienx0
نجود🤍 :
😭😭😭
2025-06-27 21:12:10
0
To see more videos from user @aymen_dz.9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عاصم منیر کی سٹریٹجی
عاصم منیر کی سٹریٹجی "دھوکہ بازی" ہے۔ اسی وجہ سے فوج میں اُن کو "The Deciever" کا لقب ملا ہوا ہے۔ اور اُن کا پالا پڑ گیا عمران خان سے۔ عمران خان کی کرکٹ میں سٹریٹجی کیا تھی ؟ وہ اپنے مخالف کو مسلسل دباؤ میں رکھتے تھے۔ اِس قدر دباؤ میں مسلسل رہنے کی وجہ مخالف غلطیاں کرنا شروع کر دیتا تھا اور معمولی سی بال پر خود ہی غلطی کر کے آؤٹ ہو جایا کرتا تھا۔ عاصم منیر کو 26ویں ترمیم کے بعد پانچ سال کی مدتِ ملازمت مل چکی تھی۔ مگر اُس کے بعد بھی عمران خان نے دباؤ مسلسل برقرار رکھا۔ اور اسی دباؤ میں آ کر عاصم منیر نے 27ویں ترمیم کروائی اور خود کو تاحیات استشنیٰ دلوایا۔ جس سے معلوم ہوا کہ اِس خاکی وردی کے نیچے ایک گوشت پوست کا انسان موجود ہے جس کے کچھ بشری خوف و تقاضے ہیں، مثال کے طور پر ساری زندگی ریٹائرڈ نہ ہونا، اور کوئی اُس کے گریبان پر ہاتھ بھی نہ ڈالے وغیرہ وغیرہ ۔ یوں عاصم منیر بہت بری طرح ایکسپوز ہو گئے۔ معلوم ہوا کہ اُنھیں خوف ہے احتساب سے، جواب دہی سے، قانون سے۔ اور یہی وہ غلطی ہے جس کی تلاش میں عمران خان تھے۔ سونے پر سہاگہ یہ کہ جب سے 27ویں ترمیم پاس ہوئی ہے، عمران خان کو قیدِ تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔ جو غلطی پر غلطی ہے۔ اوپر سے انٹرنیشنل کمیونٹی نے ایسے لوگوں پر شکنجہ کسنے کے لئے جو تنظیمیں بنا رکھی ہیں وہ بھی بول پڑی ہیں کہ 27ویں ترمیم ناجائز ہے۔۔ 🤷🤷 انقلاب ہلکی آنچ پر پک رہا ہے۔ ہم پاک فوج کو مشورہ ہی دے سکتے ہیں کہ فوری طور پر اپنی بیرکوں میں واپس چلے جائیں، کیونکہ اپنا جب مارتا ہے تو کم از کم چھاؤں میں بھی ڈالتا ہے۔#foryoupage❤️❤️ #RestoreAccessToImranKhan #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #عمران_خان_کو_رہا_کرو #BREAKING

About