@statustime09: جو کبھی خود کو سمجھاوں کہ تو میرا نہیں 🌾 مجھ میں کوئی چیخ اٹھتا ہے نہیں ایسا بھی نہیں ✨ کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد 🕊️اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں 🖤🪽#Outdoors #goomopakistan #artsylog #grow #viral #trendingsong #deeplines #deepthoughts #nightcore #nightlife #growth #viralvibes #foryou #foryoupageofficiall
جب کبھی خود کو سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اٹھتا ہے کہ نہیں ایسا بھی نہیں 🫀
2025-07-14 05:09:25
28
𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙁𝙖𝙝𝙖𝙙 🖤 :
caption plz
2025-07-14 05:06:49
15
Shabi🤌🏻 :
🥀آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی🌚
2025-07-15 21:47:19
10
UsEr_iS_No_MoRe🙂 :
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے 🍁🌸
2025-07-14 06:08:50
20
دیوانہ " :
جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں تنہا چھوڑ دیا پھر اسےیہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا ،کیا 🦋🥺💔
2025-07-14 18:08:18
12
HAMMAD :
جب کبھی خود کو سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں ۔
کب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں😞
2025-07-16 02:24:56
8
AsadMasood :
جب کبھی خود کو سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں ۔
جب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں
2025-07-14 05:12:56
16
❤️😘BHAI KA BACHA😘❤️ :
*مجھے معلوم تھا وہ میرا ہو نہیں سکتا مگر....❤🩹🥲*
*دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہوگئی اس سے...💔🥹*