اس عظیم انسان کا مزار بنانا چاہۓ اس صدی کا وہ عظیم انسان جس نے پختون قوم کو خواب غفلت سے جاگانے کی کوشش کی تاکہ پختون معاشرے میں ذندہ رہے 🇵🇰💔😭
ساتھیوں اسکی کتاب کا ضرور مطالعہ کریں
شتمنہ پختون خواہ کتاب کا نام ہے ایسے نوجوان جو اپنے قومی ہیروز کی نشانیاں ذندہ رکھنا چاہتے ہیں اور ہوسکتا ہے صرف نشانیاں نہیں اسکے میشن کو بھی آگے لے جانے والے مل جائنگے
میں نے دو ہی بندے اپنی ذندگی میں دیکھیں ریحان زیب شہید اور مولانا خانزیب شہید جو اپنے قوم کے غم خوار تھیں مولانا نے جو شعور اور بیدار کا کام کیا وہ قیامت تک رہگا شتمنہ پختون خواہ اور اسکی یہی اگاہی مولانا کے شہادت کی سبب بنی مولانا کے شہید کرنے والے کبھی یہ نہ سوچھے مولانا کے باتیں اور سوچ ہم نے دفنا دیا وہ سوچ پورہ پختون قوم
کے دماغ میں مولانا نے منتقل کر
دی ہے🤲🏻💔😭💔🤲🏻😭💔🤲🏻😭
2025-07-16 20:36:43
4
noorkhan :
اللہ تعالیٰ دے مغفرت نصیب کڑی آمین ثم آمین
2025-07-15 20:50:57
7
《 A S I M 》 :
Same like Mufti Munir Shakir but we lost those diamonds 😭😭