:ایک منتخب ایم این اے ۔جب SHO کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیں تو سمجھو کہ اس ایچ او۔ ایماندار امن پرست ہیں 💯👍
2025-07-16 15:29:06
62
itz aizaz101 :
شاندانا گلزار ایک بیغیرت حاتون ہے
2025-07-16 11:02:12
110
Farhan Khan :
Gabbar❤️❤️
2025-07-17 17:52:12
0
MALANG wazir(کامریڈ) :
د گبر غلطی صرف دادہ چے منشیات فروش او بدمعاشی نہ منی۔ غریب عوام خہ خوشحالہ دی
2025-07-16 13:54:40
25
꧁ 𓊈𒆜 ☬TariQ KhaN☬ 𒆜𓊉 ꧂ :
ایس ایچ او گبر کے باری میں ھمارے راۓ اگر چہ ذاتی طور پر میں ان کو جانتا تک نہیں
معاشرے میں جب قانون شکن عناصر، چور، بدمعاش، یا جرائم پیشہ لوگ شور مچانے لگیں، جب سوشل میڈیا پر کردار کشی کی مہمات چلنے لگیں، اور جب مظلوم بننے کی ایکٹینگ زور پکڑ جائے — تو سمجھ جاؤ کہ اب کسی ایماندار، نڈر اور بے باک افسر نے اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے انجام دینی شروع کر دی ہے۔
ایسا ہی ایک نام ہے ایس ایچ او عبدالعلی خان کا — جس کی فرض شناسی، دیانتداری، اور اصول پسندی نے چوروں، قبضہ مافیا، اور جرائم پیشہ عناصر کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ جب ایک افسر قانون کی عملداری کو ذاتی مفاد، تعلقات یا سفارشات پر ترجیح دیتا ہے، تو ظاہر ہے کہ وہ ان لوگوں کے لیے خطرہ بن جاتا ہے جنہوں نے برسوں سے ظلم و زیادتی کا بازار گرم کر رکھا ہو۔
ایس ایچ او عبدالعلی خان نہ صرف جرائم کے خلاف ایک مضبوط دیوار بن کر کھڑے ہیں، بلکہ انہوں نے علاقے میں امن، انصاف اور تحفظ کا جو ماحول قائم کیا ہے، وہ لائقِ تحسین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج مجرم عناصر اُن پر الزامات لگا کر، واویلا مچا کر، اور جھوٹا پروپیگنڈا کرکے اُن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر سچ یہ ہے کہ اگر دشمن تمہیں برا کہنے لگے، تو سمجھ لو تم کچھ درست کر رہے ہو۔
عبدالعلی خان جیسے افسر ہمارے معاشرے کے اصل ہیرو ہیں — جو بغیر خوف و مصلحت کے قانون کی حکمرانی کو یقینی بناتے ہیں۔ ان کی کاوشیں، دیانتدارانہ کردار، اور ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کا حوصلہ آنے والے تھانیداروں کے لیے ایک مثالی راستہ ہے۔
ویلڈن عبدالعلی خان! سلامت رہو!
قوم کو آپ پر فخر ہے۔ 🦅
2025-07-16 10:07:41
19
*SHAMM@88 :
:::🦅:ایک منتخب ایم این اے ۔جب SHO کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیں تو سمجھو کہ اس ایچ او۔ ایماندار امن پرست ہیں ۔
2025-07-16 09:04:39
14
🖤𝐈 𝐚𝐦 𝐌𝐨𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝 ❤️ :
شیر دے پتر
عبد العلی ❤️
2025-07-16 11:31:18
0
Hamza Khan :
shandana Gulzar zindabad
2025-07-16 11:23:06
11
imdad mama :
Great SHO👍👍
2025-07-17 17:45:25
0
سمرین سواتی :
ایس ایچ او :عبد العلی عرف گبرکینگ ہیرو قسم پہ رب کہ داسے ایس ایچ او زما پہ جوند کے ولا کہ لیدلی وو چی عوام یی دومرہ پہ حمایت کی وو ماشاءاللّٰه گبر کینگ صاحب اللہ پاک دے شاندانہ درتہ نظر ماتی دپارہ لوگی زرعیہ او گرزہ وی آمین🥰
2025-07-17 09:28:01
0
Shahab khan :
:شاندانہ گلزار اگر غیرت رکھتی ہیں تو اپنے حلقے میں بجلی گیس اور ترقیاتی کام کراے SHO جو کر رہا ہے وہ ٹھیک کر رہا ہے
2025-07-16 09:00:33
69
pak1122 :
abdual Ali Khan best sho zandbad
2025-07-17 02:21:34
0
loafer malang :
I am very excited about this movie, The Last Episode.🤣😌
2025-07-16 23:29:36
1
Malik Rahman Khan :
شاندانہ گلزار زندا باد ✌️✌️✌️
2025-07-16 08:39:42
0
syed wasif :
sho Gabbar reyal hero 🥰😱
2025-07-16 19:24:36
0
inamullah usafzai22 :
گھبر زندہ اباد
2025-07-16 15:12:44
2
SHAHRIYAR SMILE AESTHETIC :
best sho in my life
2025-07-16 14:16:38
0
Islam hamraaz :
we support Abdul ali at social media 🤗
2025-07-16 17:35:54
0
Mr saino 🥰 :
@꧁ 𓊈𒆜 ☬Muhammad Salman afridi ☬ 𒆜𓊉 ꧂:ایس ایچ او گبر کے باری میں ھمارے راۓ اگر چہ ذاتی طور پر میں ان کو جانتا تک نہیں
معاشرے میں جب قانون شکن عناصر، چور، بدمعاش، یا جرائم پیشہ لوگ شور مچانے لگیں، جب سوشل میڈیا پر کردار کشی کی مہمات چلنے لگیں، اور جب مظلوم بننے کی ایکٹینگ زور پکڑ جائے — تو سمجھ جاؤ کہ اب کسی ایماندار، نڈر اور بے باک افسر نے اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے انجام دینی شروع کر دی ہے۔
ایسا ہی ایک نام ہے ایس ایچ او عبدالعلی خان کا — جس کی فرض شناسی، دیانتداری، اور اصول پسندی نے چوروں، قبضہ مافیا، اور جرائم پیشہ عناصر کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ جب ایک افسر قانون کی عملداری کو ذاتی مفاد، تعلقات یا سفارشات پر ترجیح دیتا ہے، تو ظاہر ہے کہ وہ ان لوگوں کے لیے خطرہ بن جاتا ہے جنہوں نے برسوں سے ظلم و زیادتی کا بازار گرم کر رکھا ہو۔
ایس ایچ او عبدالعلی خان نہ صرف جرائم کے خلاف ایک مضبوط دیوار بن کر کھڑے ہیں، بلکہ انہوں نے علاقے میں امن، انصاف اور تحفظ کا جو ماحول قائم کیا ہے، وہ لائقِ تحسین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج مجرم عناصر اُن پر الزامات لگا کر، واویلا مچا کر، اور جھوٹا پروپیگنڈا کرکے اُن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر سچ یہ ہے کہ اگر دشمن تمہیں برا کہنے لگے، تو سمجھ لو تم کچھ درست کر رہے ہو۔
عبدالعلی خان جیسے افسر ہمارے معاشرے کے اصل ہیرو ہیں — جو بغیر خوف و مصلحت کے قانون کی حکمرانی کو یقینی بناتے ہیں۔ ان کی کاوشیں، دیانتدارانہ کردار، اور ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کا حوصلہ آنے والے تھانیداروں کے لیے ایک مثالی راستہ ہے۔
ویلڈن عبدالعلی خان! سلامت رہو!
قوم کو آپ پر فخر ہے۔ 🦅
2025-07-16 16:15:08
2
AQUA HITMAN :
Os ye khowand oko pukhtana domra kamzori showal che da khaze pe os mande wai
2025-07-16 10:25:13
15
Jawad Ahmad :
shandana gulzar 👌👌
2025-07-18 06:20:01
0
Baba Khan :
یہ جلوس ایس ایچ او کے خلاف ہے یا ان کے حق میں
2025-07-16 14:58:30
2
Dofix_ideas :
mara Gaia kia ya sho
2025-07-16 13:42:36
0
ShayanAfridi :
Gabbar full support ❤️💯
2025-07-16 16:00:34
2
NASEER KHAN :
ghabar is a great polic
2025-07-17 06:02:53
0
To see more videos from user @wasi41441, please go to the Tikwm
homepage.