Bht short word main use kro ga
Yha koe ksi ka nahe 😭😭
2025-09-12 19:57:55
0
ONE SIDE LOVER 😘💝 :
ISS song ki first line .....................
2025-08-17 19:59:08
2
ᥫ᭡𝑨𝒏𝑺𝑨𝒓𝑰 𝑸𝒖𝑬𝒆𝑵ᯓᡣ𐭩࿐ :
بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آکر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا🥀
ushii ansari ✍️🥀
2025-08-27 14:34:12
15
جٹ زادی 💫 :
*ضد کرنے کی عادت تھی مجھے🫠
_خدا نے تجھے چھین کر صبر کرنا سکھا دیا🖤🥀
2025-09-11 12:03:57
4
mouzam baloch 07 :
Captain plz 🥺👀
2025-08-07 19:59:24
8
SAMRAT :
Best song❤️
2025-08-08 14:40:37
3
𝙍𝙚𝙝𝙢𝙖𝙣𝙞 𝙎𝙖𝙖𝙗 🏴☠️ :
ان سے کہنا انکی یاد آتی ہے اور ہر پل آتی ہے🥺یہ بھی کہنا ہم رو دیا کرتے ہیں،اور چاند کو دیکھ کر باتیں کر لیا کرتے ہیں❤️🩹🌙
2025-08-08 09:03:02
12
🌷Aastha💟 :
My favorite song 😩😩🥹🩷💫
2025-09-02 01:32:43
4
Zainab Arooj :
*ان کے واسطے تماشہ تھا _____❤🩹🥺*
*ادھر زندگی تباہ ہو گئی ______💔🥲*
2025-08-10 18:20:02
14
FS.KHAN**8 :
🍁جو اچھے لگتے ہیں،وہ ہر وقت خیالوں میں رہتے ہیں ❣🔥⚡💫⭐
2025-09-24 06:03:11
3
SULEMAN SHEHZADA❤️❤️ :
🌺حتی کے ایک خوشبو بھی انسان کو ماضی میں لے جا سکتی ہے✨
2025-08-07 01:03:39
15
🎀🌚🎀 :
@🧸:❤️:سب کچھ ہونا زندگی نہیں ،بلکہ جتنا ہو اسی میں خوش رہنا زندگی ہے ۔🤍
2025-08-06 15:03:46
15
🥀🥀🥀 :
🥺 دل پر لگی باتے انسان کو خاموش کر دیتی ہے🥺
2025-09-29 17:57:59
1
📚study with Nishat📚🖋️ :
fvrt song 🥺🫀🖤
2025-08-31 10:56:49
3
༒︎༄[🇾シ︎ 𝔸𝐒E𝗘🅝︎༄༒︎ :
😭koi muje bi pasnd kro 😎
2025-08-12 12:24:36
4
MUHAMMAD ALI :
caption 🥺
2025-08-14 02:30:54
3
م☠️ :
@🌼:احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے مختلف ہوتی ہے🌸🦋👀✨💫
2025-08-10 03:23:01
12
abiiiiiiii :
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوری ہے 🌿
2025-09-13 17:50:17
2
Shahzad Ahmed :
ضد کی جنگ میں اکثر دوریاں جیت جاتی ہیں
2025-08-06 07:07:42
18
👑𝗠𝗮ح𝗔𝗥 𝗦ح𝗔𝗕💫 :
💫:الفاظ ہر وہ چیز بیان نہیں کر سکتے,... جُو انسان محسوس کرتا ہے🌸🍂🥀
2025-08-11 16:28:17
8
Minhas_4 :
caption plzzzzz
2025-09-07 15:30:48
3
𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴 𝙱𝙾𝚈 :
@️:کبھی کبھی زندگی میں ایسے لمحے آتے ہیں جب ہر چیز ہے رنگ لگنے لگتی ہے 🌚 دل ایک عجیب سی خاموشی میں ڈوبا رہتا ہے ، جیسے کوئی اپنا ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا ہو ۔ یادیں دل پر دستک دیتی ہیں اور آنکھیں بے اختیار نم ہو جاتی ہیں ۔ انسان ہنستے ہوئے بھی ٹوٹا ہوا محسوس کرتا ہے ، جیسے خوشی صرف ایک دکھاوا ہو تنہائی کے ان لمحوں میں خاموشی بھی چیخنے لگتی ہے اور دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جو بس سمجھے ، بغیر کچھ کہے ❤️🔥
2025-09-23 06:46:59
1
𓆩𝐒ɑ̽ƞ̽Ꮗ͜͡ɑ̽̈𝐋𓆪 :
Captain
2025-08-05 14:11:51
8
To see more videos from user @silent_eyes611, please go to the Tikwm
homepage.