@ptiofficial: بنارس کے امن مارچ میں ایک بار پھر زرداری پولیس نے ثابت کر دیا کہ طاقتوروں کی غلامی میں یہ اندھی ہو چکی ہے۔ غریب ریڑھی والے اور پھل فروش کو ڈنڈوں سے لہو لہان کر کے امن کا جنازہ نکال دیا۔ یہ انصاف نہیں، یہ ظلم کی انتہا ہے۔ #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان