@ismailshahsafi1997: کنڑ زلزلے میں 500 کے قریب شہیدان 1000 زخمی صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے حکام نے بتایا کہ زلزلے نے وٹا پور، مانوگئی، چپہ درہ، چوکے اور نورگل کے اضلاع کو متاثر کیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ملبے تلے بہت سے لوگ پھنسے ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے #زلزلہ #کنڑ #افغانستان