@ramzanali60151: فراڈی لوگ کال کر رہے ہیں #🥰🥰##💫❤️ #پنڈاں_آلے_جٹ

Ramzanali
Ramzanali
Open In TikTok:
Region: OM
Tuesday 09 September 2025 13:32:15 GMT
1487394
40598
845
18773

Music

Download

Comments

muhamnadnaeem143
muhammad Naeem :
انکے ساتھ بینک کے بندے ملے ہوتے ہیں
2025-09-10 08:18:38
265
user39052536
Mustafa Rahmatullah :
اس میں بھی وارشل منیر اور مداری شھبازے شریک ہونگے کیونکہ پاکستان میں سب چور ہے
2025-11-03 09:06:23
39
shammyyyxd
Shammyyy :
In k pass sari details Kidher se aati hain. Sochne wali baat hai na. CNIC Card details etc
2025-11-26 08:24:24
0
msoodjalawatan
Msoodjalawatan :
لعنت ایسے حکومت پر
2025-09-10 11:04:29
102
azmat2886
Azmat :
مجھے تو لگتا ہے کہ بینک 🏦 والے بھی ملے ہوئے ہیں
2025-09-13 08:07:19
33
rajatoky76
R T A :
Mashter card 😁😁
2025-09-13 04:33:43
1
mr.faheem289
Mr.R :
یہ سب پراڈی لوگ بینک والے ہیں کہاں سے کسٹمر کا CNIC نمبر ان کے پاس. پاکستانی حکومت اور ادارے سب چور اورکرپٹ ہے
2025-09-10 14:40:42
131
saadabdali804
🇵🇰آفـــــــریــــدیــان🇸🇦 :
یہ جو اج کل پاکستان کا وزیر داخلہ ہے یہ اپ لوگ جانتے ہو یہ کون ہے یہ ایچ بی ایل کے اونر ہے تو اگر اونر پراڈی ہے تو باقی خوامخواہ پراڑی ہوگا دوسری بات یہ ہے کہ ان لوگوں کے پاس یہ سب ڈیٹیل کیسے جا سکتا ہے ان لوگوں کے ساتھ یہ ایچ بی ایل کا جو عملہ ہے یہ ملا ہوا ہے ابھی میں سعودی عرب میں مقیم ہوں اور میرا ادھر اکاؤنٹ ہے تقریبا 15 سے 20 ہزار ریال میرا اکاؤنٹ میں پڑا ہے لیکن مجال ہے کہ ایک پیسے بھی ادھر ادھر ہو جائے قانون کی حکمرانی اس کو کہتے ہیں جو ہمارا خان صاحب یہ جو یہ جو جدوجہد کر رہا ہے اگر اس کا اونر پراڈی ہے تو باقی حملہ خوامخواہ پراڑی ہوگا
2025-09-10 09:31:21
30
804_pti_king
🅘 🅐🅜 804 :
جب بھی ایسی کوئی کال ائے۔ بہترین طریقہ یہ ہے کہ انکو کہے کہ کل میں بینک جاکر وہاں سے ویریفائی کرلونگا۔ ویسے بھی مجھے بینک میں تھوڑا کام ہے۔ یا آپ انکو یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ میں خود ہلپ لائن کال کرکے ویریفائی کرلونگا۔ زیادہ بحث کرنے کی ضرورت ہی نہیں ۔
2025-09-11 16:07:11
51
wafazaibalbaloshi
❤💌اصغر البلوشی 💕120💪 :
my hota ghalat nambar deta 🤣🤣🤣🤣
2025-09-10 04:33:37
9
jugnii_uk
Miraal Dar 🇬🇧 :
last digits se Online ho jati hai payment
2025-09-11 13:30:13
4
malikshoiab216
Shoaib awan :
بنک سے کھبی فون نہں اتی ھے
2025-09-10 16:47:13
23
khanbahadar7079
𝐊𝐡𝐚𝐧🇵🇰𝐁𝐚𝐡𝐚𝐝𝐚𝐫🇦🇪 :
بھائی یہ دبئ میں بہت زیادہ ہوتا ہے سکیمر کا پورا گروپ ہے
2025-09-20 20:14:24
4
abo.hassan801
abo hassan :
کراچی والے کی اُردو نہیں پنجاب والے کی زبان ہے
2025-09-12 19:45:11
19
abu.umar171
Abu UMAR :
پہلے والے 8 نمبر ایک ھی ھوتے ھیں
2025-09-10 13:04:58
31
romanwazir572
romanwazir572 :
موجے راناسنااللہ لگتہ ہے
2025-09-12 09:59:05
24
iffatchoudhry317
IffatC :
امریکیوں کے بھی اکاؤنٹ ہیک ہوتے ہیں لیکن کوئی اپنے ملک کو برُا کبھی نہی کہتا صرف چوروں کو بُرا کہتے ہیں۔
2025-09-12 03:10:22
27
sohail.awan164
Sohail Awan :
Fradyiye Fradiye🥰🥰 Allha Pak bacha K rakhy.
2025-09-11 10:25:20
2
zimalfatima1129
a :
یہ پاکستان میں ہی نہی باہر ملکوں میں بھی ایسی کال آتی ہیں اور فراڈ کرتے ہیں
2025-09-13 12:26:51
11
tariq.bh
Tariq Khan :
غصے میں بات کر رہا ہے کہ میں واقعی بینک افسر ہوں 😂
2025-09-10 10:16:04
78
nadirhussainp
Nadir Khan :
بھائی ایسی کال پہ کسی کو ریپلائی دینے کی ضرورت ہی نہیں ہے اپنا نمبر اگے سے بند کر لیا کرو اگر کچھ پرابلم ہے تو سیدھا بینک میں جا کے بات کرو
2025-09-12 15:06:04
13
muhammad.kashif2671
Muhammad Kashif :
bank is trah bat ni kr skta
2025-09-10 09:08:09
9
sayda.shaikh1
Sayda Shaikh 24 :
لا اله الا الله محمد رسول
2025-11-01 03:41:56
1
mrafaqatawan
M Rafaqat Awan :
یاد رکھیں بینک کسی کو کال نیں کرتا کچھ بھی ہو جاے اپنی قیمتی معلومات ہ دیں
2025-09-10 11:56:32
9
rashid.mau
RJ…Mau :
Pakistan me bank walon ko Awam ki badi fikra hai 😂😂😂😂
2025-09-10 20:43:15
9
To see more videos from user @ramzanali60151, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About