میں روزآنہ 4 سے 5 آیات کا ترجمہ ترتیب کے ساتھ اپلوڈ کرتا ہوں --- ان شاءاللہ آہستہ آہستہ مکمل قرآن کا ترجمہ ترتیب سے اپلوڈ ہو گا-
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ میری ویڈیوز رپوسٹ کردیں اور فالو کردیں پلیز.........( شکریہ)
ان شاءاللہ اللّٰہ آپ سب کو نیک اجر دے گا 🤲🤲🤲
2025-11-15 11:15:00
3
M Arshad khan :
::یا اللہ! انجینئر محمد علی مرزا کی جان، ایمان، عزت اور علم کی حفاظت فرما۔ اے ربّرحیم! ان پر اپنی رحمت نازل فرما، ان کی ہر پریشانی، غم اور دکھ کو آسانی میں بدل دے۔ یا اللہ! جو دشمن ان کے پیچھے پڑے ہیں، ان کو ذلیل و خوار کر دے، اور جو ان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ان کا بیڑا غرق کر دے۔ اے ربّالعالمین! ان پر اپنے فضل و کرم کے دروازے کھول دے، انہیں صحت، سکونِ قلب، شرحِ صدر، عزت، علم اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا ربّالعالمین