اویس قادری ایک پیسہ نہیں لیتے یہ سارا پیسہ مدارس وغیرہ یتیم خانوں میں دیا جاتا ہے اللہ تعالی کی راہ میں ہم جانتے ہیں اویس قادری ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ہستی ہیں
2025-09-21 11:06:59
364
Muhammad Sufyan4491 :
hazrt 10 wlay note k liy MNA KR rhy h or 1000,500waly KO ni nice
2025-11-14 21:25:19
0
#Rajpoot36jhelumi🇵🇸 :
:جس دن 25 کروڑ عوام نے قران مجید کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے اور سمجھیں نہیں کی کوشش کی اسی دن سب بابوں کے دکانیں بند ہو جائے گی
2025-09-20 23:15:19
242
syedbadshah :
میں بھی جب میلاد النبی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے جاتی ھوں اسی طرح میرے اوپر بھی نوٹ نچھاور ھوتے ھیں یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ھے 💖