@amirha_write: صبر کا مطلب یہ نہیں کہ آپ رو نہیں سکتے صبر کے لیے ہر وقت مضبوط رہنا ضروری نہیں ہم سب انسان ہیں اگر ہم میں اتنا زیادہ ضبط کرنے کی ہمت ہوتی تو اللہ کبھی بھی آنسوؤ نہ بناتا اور آپ سب جانتے ہیں باقی سبھی مقامات ایک طرف ہیں لیکن آنسوؤ کا اللہ کے ہاں مقام سب سے افضل ہے جو انسو اس کی دہلیز پر بہا دیے جاتے ہیں وہ انہیں اپنے پاس سنبھال کر رکھتا ہے اور ایک ایک آنسو کا صلہ دگنا کر کے عطا کرتا ہے کہاں وہ اسکے وسیع وہ اریض سمندر ہیں مگر محبت اس کی انسان کے ایک انسو پہ تمام ہے اور وہ جانتا ہے میرا بندہ جب تھک جاتا ہے تو روتا ہے وہ پھر نہیں دیکھتا ماضی کیسا تھا اس کا یاں اعمال کیسے ہیں اسکے وہ بس عطا کر دیتا ہے اور سارے آنسو سمیٹ لیتا ہے ❤️🌙 . . . . #growmyaccount #fyupageシ #fyppppppppppppppppppp #likeeeee #pakistan #views #onemilionviews #fyupage #explorepage #fypppppppp