زبردستی کا تعلق ہم کسی سے رکھتے نہیں
جو جب بھی چھوڑ کر جانا چاہے خدا حافظ
2025-10-29 07:11:05
28
Hidden Tears 💔 :
"ہم بھی تعلق نبھانا جانتے ہیں، مگر صرف اُن کے ساتھ جو دل سے ساتھ ہوں۔"
2025-10-29 18:44:32
12
Tanha Zindgi💔 :
same to you 💔😳
2025-12-08 07:17:41
0
➳𝐂𝐮𝐓𝐞✫𝐌𝐚𝐍𝐨☜ :
Khuda hafiz 🥰🥰
2025-12-07 07:56:29
0
Muhammad Talha❣️ :
by shak 🥰
2025-10-29 06:02:45
9
Rahid.gujjar.888 :
zabar..fast
2025-10-30 15:03:06
4
Hiba Noor :
achi bat bol rahay ho
2025-10-29 15:21:43
7
dimple girl 124 :
zaber dast
2025-10-30 18:50:16
2
fizashabbir :
same 😏
2025-10-29 06:29:32
10
𓆩♕✨cute..Angle✨♕︎𓆪❤️🔥 :
sam to u
2025-11-01 05:44:50
4
ayazahmad2477 :
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھتا
جو جہاں چھوڑنا چاہیۓ فی امان اللہ
2025-11-05 03:57:10
0
SIYADA QUEEN 👸 :
میری دو بچیاں ہیں۔ میرا شوہر شراب پیتا تھا اور مارتا بھی تھا۔ جب بچی پیدا ہوئی تو اُس نے مجھے طلاق دے دی اور گھر سے نکال دیا۔ اب میں اپنے دو بچوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتی ہوں۔
میرے والدین بھی اس دنیا میں نہیں ہیں، بالکل اکیلی ہوں۔ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا چاہتی۔ مجھے سلائی کا کام آتا ہے، اللہ میری مدد کرے تاکہ میں سلائی کی مشین خرید سکوں۔
یا اللہ! میرے عیبوں پر پردہ فرما اور میری مدد فرما۔ 😔🙏😭
2025-11-01 07:56:02
1
꧁"Udass Panchii 🦋🦅"꧂ :
❤️:الوداع اکتوبر🥀
اگلے سال پتہ نہیں ہم کہاں ہوں دنیا میں ہوں گے بھی یا نہیں بدلتا ہوا موسم بدلتی ہوئی زندگی......
2025-10-31 18:00:41
1
Gumnam foji :
خون میں وہ ابال آج بھی خاندانی ہے
دنیا ہمارے شوق کی نہیں ،تیور کی دیوانی ہے ۔
2025-10-30 16:38:34
3
Shahzad Hashmi :
Absolutely right 😥😥😥
2025-10-29 12:22:04
5
⭕️falak…Shar⭕️ :
Allah hafiz
2025-10-31 15:17:48
2
(((((($$$$yeda)))))))) :
I like this song and this Lin
2025-10-29 11:26:46
1
saadAjaz4326 :
@Waseem shazad @54:تمہیں بچھڑنے کا حق تھا مگر یار ایسا بنتا تو نہیں تھا یار
2025-11-07 15:52:51
0
LaGhaRii... :
زبردستی کا تعلق ہم کسی سے رکھتے نہیں
جو جب بھی چھوڑ کر جانا چاہے خدا حافظ
2025-10-31 17:18:28
1
Fouzia fouzia :
پلیز بھائی مجھے کلمہ رسول کی قسم ہے سب بھائی مل کر تھوڑی تھوڑی ہیلپ کردو میری چھوٹی بہن کا جہیز بن جائے گا یتیم بچی ہے آپکو اپنے بچوں کی قسم ہےآپ500/1000 سے غریب نہیں ہو جاؤ گے پلیز صرف وہ بھائی انبکس میں مسج کریں جو صرف یہ بولے کہ بہن اکاؤنٹ نمر سینڈ کریں آپکی مدد کرنی ہے اور کوئی فالتو بات نا کرے اللہ آپکی وہ آرزو قبول فرمائے جس کا آپکو صدیوں سے انتظار ہے,.
2025-10-29 16:16:16
5
🦋꧁𝓐𝓭𝓲𝓵𝓳𝓪𝓷꧂🦋 :
بلکل
2025-11-01 19:37:16
0
Kashif ALi💔❤️🩹 :
g bilkul baie 💔😩😭🥹
2025-10-29 03:11:08
1
khuram RAmzan..... :
لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہوسکتی
مجھ کو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کرکے.💔💔
2025-10-30 06:21:33
2
Waseem shazad @54 :
تمہیں بچھڑنے کا حق تھا مگر یار ایسا بنتا تو نہیں تھا یار
2025-10-29 18:14:05
1
🦂🦅Babbo khan Official🦅🦂 :
مٹی دے اے لوکی ربا🥺
پتھراں نالوں ڈاڈھے نے»»❤️🩹
2025-10-31 14:55:00
3
To see more videos from user @sajid_s7, please go to the Tikwm
homepage.