@aliwrites_90: میں تمہیں سالوں بعد بھی نہیں بھولوں گا میں سالوں بعد بھی یہی کہوں گا مجھے تم سے محبت ہے۔❤️🩹🥀#aliwrites_90 #foryou #foryoupage #fyb #1millionaudition
ہر وہ شخص اذیت میں ہے،
جس نے اپنے من پسند شخص کو بتایا
کہ وہ اس کے بغیر مر جائے گا۔ 😭🥀
2025-10-03 16:40:48
3
-𝙏𝙖𝙔𝙔𝙖𝘽 𝙆𝙃𝙖𝙉 -❤️🔥✨ :
سوچتا ہوں ، سوچتی ہوگی مجھے ..!!
"پھر سوچتا ہوں ، ہاۓ یہ کیا سوچتا ہوں میں" ❤️🩹🥹
2025-09-30 00:50:18
56
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ دن برے ہیں
بات یہ ہے کہ جوانی ضائع ہو رہی ہے
2025-09-30 15:37:19
31
i.theirshad🍁 :
رات بھر جاگتا رہا مگر یہ فيصلہ نہ کر سکا
وہ یاد آرہی ہے یا میں یاد کر رہا ہوں
2025-11-08 09:05:18
1
Special :
بے شک نکاح بہتر ھے پڑھائی سے 😂
2025-11-12 14:52:23
1
BaDnAaM-LaRkA :
میں نے تڑپ کر بولا بہت یاد آتے ہو 🥺
وہ مسکرا کر بولی تم غریبوں اور آتاہی کیا ہے 💔
2025-09-29 00:19:24
21
Faisal qasmi3 :
ماشاءاللہ کیا الفاظ ہیں
2025-11-14 03:29:17
0
malik hanif'..FSD...... :
★:سنگ مرمر سے تراشہ خُدا نے تیرے حُسن کو۔۔۔
باقی جو پتھر بچا اس سے تیرا دِل بنا دیا ۔۔۔
2025-10-01 15:57:34
8
said amin afrid🇧🇭🇵🇰 :
سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے
جہاں یار چھوڑ جائے موت اسے کہتے ہیں👈💔😭
2025-10-06 17:12:30
1
زین العابدین :
رات اور یادیں دونوں سچ بولتی ہیں،
ایک خاموش رہ کر جلاتی ہے، دوسری چپ رہ کر رُلاتی ہے۔
کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، بس فاصلوں میں چھپ جاتی ہے۔
وقت گزر جائے گا، مگر کچھ احساس… ہمیشہ دل کے اندر سانس لیتے رہیں گے۔💔
2025-11-04 18:03:58
0
𝙰𝚑𝚜𝚊𝚗 𝚜𝚊𝚓𝚓𝚊𝚍 :
😂
میرا دل مختلف ہے
مختلف صدمات ہیں میرے
2025-09-29 06:26:02
4
ৡ вяσкєи ѕσυℓ ৡ :
سوچتا ہوں ، سوچتی ہوگی مجھے ..!!
"پھر سوچتا ہوں ، ہاۓ یہ کیا سوچتا ہوں میں" ❤️🩹🥹
2025-11-01 06:18:32
1
⚔️síléñt fójí⚔️🤫 :
@:صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم❤ Read please
2025-10-12 06:12:43
5
Alhamdulillah 🫀 :
رات بھر جاگتا رہا مگر یہ فيصلہ نہ کر سکا
وہ یاد آرہی ہے یا میں یاد کر رہا ہوں
2025-09-29 14:19:20
17
🍁🌼 (♡Hijaab Queen♡)🌼🍂 :
💔😭کم بخت💔😭
2025-09-29 03:21:25
1
Waqas Aslam :
میں تمہیں سالوں بعد بھی نہیں بھولوں گا
میں سالوں بعد بھی یہی کہوں گا کہ مجھے تم سے محبت ہے
2025-09-30 20:37:42
5
💔ہم طلبگار رہےوہ اوروں کا ہوا :
رات بھر جاگتا رہا مگر یہ فیصلہ نہ کرسکا
وہ یاد آرہی ہے یا میں یاد کر رہا ہوں
2025-10-20 23:10:39
3
Muhammad Masood :
تم سے تو سودا ہوا تھا حسین لمحوں کا تم نے تو صدیاں اُداس کر ڈالی
2025-11-13 17:00:07
0
MR. PERFECT...😎 :
yeh jo yad hai naw bhoot zaleem haii light off kar k rula tii haii
2025-10-01 18:23:09
4
Markhor :
کوئی پسند آ جائے تو دوسروں سے نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے
2025-10-17 01:32:20
2
Mehar Offical :
yad a rhi h too jaag rha hn😭💔
2025-10-01 01:07:20
0
Saeed Anwar ❤️🩹 :
یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے 🌚 یہاں چہرے بدلتے ہیں لہجے بدلتے ہیں ، وعدے بدلتے ہیں ، اور سب سے زیادہ لوگ💔
2025-10-08 09:29:12
3
🧲🌍 :
وہ سوار ہے دماغ میں
اور آنکھیں اسے دیکھ رہی ہیں
2025-10-15 15:26:15
0
Janan R Dirojay :
"اے دل کی خلشِ چل یُونہی سہی 🖤🕊️✨"
2025-09-29 23:31:27
2
feriha✨ :
@🍂:یہ روح کچھ بھی ہو جائے ہمیشہ اداس ہی رہے گی یہ دنیا اس کا گھر نہیں 🌔
2025-10-05 21:00:57
2
To see more videos from user @aliwrites_90, please go to the Tikwm
homepage.