💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭