خدا کی قسم جب سے انہوں نے پاکستان کو گالیاں دی ہیں۔ یہ لوگ ہمارے دل سے اتر گئے ہیں۔ یہ جیئے مریں ہمیں ان سے کوئی غرض نہیں۔ ھمارا ملک ہماری جنت پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان آرمی زندہ باد 🪖🪖🪖🪖
2025-10-04 09:04:58
111
🏴حسن خان 324 ⚔️🛡️ :
بھاڑ میں جائے کشمیر
2025-10-04 14:03:02
135
PAF • REVOLT 2.0 :
absolutely not
2025-10-05 23:06:54
2
peanutbutter :
پاکستان کا اصل دشمن کون ؟
2025-10-05 08:47:36
5
🇵🇰❤️H_A_M_Z_A❤️🇵🇰 :
bycourt Kashmir
2025-10-08 14:06:33
3
Amina warrich :
Pakistan always zindabad
ہائے پاکستان تیرا نمک کسی کو ہضم
نہیں ہوتا
2025-10-05 10:31:18
41
Prestige 🇵🇰 :
تمام عمران خان کے سپورٹر آپ کے ساتھ کھرے ہے 🔥🔥♥️♥
2025-10-04 15:38:38
5
🇵🇰 عماد :
:سب کو احتجاج کا حق ہے سب کی اپنی اپنی رائے ہے لیکن میری رائے ہے کہ کشمیر کو الگ کر دیا جائے پاکستان سے
ان کو بھی پتہ چلے کہ تمبر کے ڈنڈے سے رافیل نہیں گرتے.
2025-10-04 15:20:57
34
️ :
کشمیر بناگا افغانستان 😅
2025-10-05 08:27:05
4
kashmiri jutti :
yes
2025-11-30 17:40:45
0
⚔️ :
کشمیر ہمارا ہے اور ہم کشمیر کے!
2025-10-05 23:30:10
4
Maryam Sardar :
Proud to be a Kashmirii
2025-10-29 10:09:35
2
Sajawal Mehmood :
:بھاڑ میں جائے کشمیر ۔۔پاکستان گورنمنٹ کو چاہئے ۔ کہ کشمیر سے اپنی فوجیں واپس بلانے ۔ ا
2025-10-06 09:25:12
4
؏ــمــر آرائــیں🌎👑 :
ہم اپنے اپنے بڑوں سے پوچھا کرتے تھے کہ کشمیر آج تک آزاد کیو نہیں کیوں نہیں ہوا تو وہ کہا کرتے تھے کہ لوگ منافق ہیں......
2025-10-06 15:03:00
3
بلوچ🇩🇯 :
کشمیری 🥰🥰
2025-10-11 06:08:21
2
عثمان🔱 :
For all Kashmiris
2025-10-05 04:51:40
4
Abuzar gill :
اس احتجاج کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا ہے پاکستانی لوگوں اور حکومت کی آنکھیں کھل گئی اب ہمارے لیے افغانی اور کشمیری ایک جیسے ہیں
2025-10-05 10:11:41
1
🤍روح پوش🕊️ :
پاکستان تیرا نمک ہر کسی کو ہضم نہیں ہوتا
2025-10-04 18:48:51
10
Rajab_Ali_Ch :
Alhamdullilah Proud To Be A Kashmiri ❤💯🫡
2025-10-07 13:43:57
1
pak team edits :
Kashmir is a son Pakistan
2025-10-08 10:51:05
1
farrah :
I am kashmiri.sab Pakistani logo sa guzarish ha intishar ka shikar na ho hmy Pakistan sa muhabbat ha hm just apny right ke Liye nikly
2025-10-05 06:49:35
8
🌺SyedZadi🌺 :
نفرت ہمیں پاکستان سے نہیں بلکہ حکمران وقت سے ہے اور تاریخ گواہ ہے کشمیر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے کیونکہ وہ اس ملک کو ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہے لیکن اگر کشمیر کبھی اپنے حق کے لیے آواز اٹھاۓ تواسے غدار قرار دیا جاتا ہے ایسا کیوں؟
2025-10-04 16:06:41
7
To see more videos from user @ch_farhanarshad, please go to the Tikwm
homepage.