احمد فراز کے بعد میرا جواب 👇🏻👇🏻👇🏻
اُسے کہنا، میں گناہگار نہیں، مجبور تھا 💔
وہ آنکھیں بولتی تھیں… میں بے قصور تھا 🥀
2025-10-05 21:31:11
54
NoBoDy :
وہ آئے تھے میری قبر پر اپنے ہمسفر کے ساتھ
کون کہتا ہے مسلمان کو مرنے کے بعد جلایا نہیں جاتا
2025-10-11 10:00:37
3
SMS12345 :
پہلے بدل جانا پھر اس کے بعد بچھڑ جانا🥺
2025-11-02 07:00:45
0
ֆǟɖpriñce亗₳F̷ :
ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے
میری دنیا بکھر گئی ہیں تیرے جانے سے💔
2025-10-30 13:21:42
4
Shani electric 💡 master :
تکلیف تو ہوتی ہے اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر 🥺
کیا کروں زبردستی اسے اپنا بھی تو نہیں بنا سکتا 💔
2025-10-25 05:07:55
4
kesi ki nhi hun :
hyeee
2025-10-05 15:37:01
10
اعوان زادا🥰 :
:ہم جس کو بھی ملے ہیں اسے عارضی ملے لیکن تجھے ملے تو تجھے واقعی ملے ملتی ہے ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں لیکن یہ کیا کہ وہ بھی ہمیں بے تک ہی ملے دنیا میں اور کچھ بھی ملے یا نہیں ملے من چاہ شخص زندگی ملازمین کب تک پھروں گا میں بھی اندھیروں میں اے خدا میں بھی یہ چاہتا ہوں مجھے روشنی ملے گی مولا یہ کات کھا گئی ہے زندگی مجھے مولا یہ کاٹ کھا گئی ہے زندگی مجھے مولا میں چاہتا ہوں نئی زندگی ملے
2025-10-05 15:10:43
3
user36236228447584 :
haaay Allah bohot bora tota hai ye dil abb sambal na nahi ata
2025-11-01 19:14:25
0
shahid :
I am online quran teacher
2025-10-31 11:18:50
4
Hania Sheikh💫 :
پتہ تو مجھے بھی تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔پر میں نے ان لوگوں میں تجھے گنا نہیں تھا۔۔۔۔🙂
2025-10-06 18:39:56
18
Vitalist 🧬 ♾️ :
احمد فراز نے تو کمال کر دیا ہے بھائی 💔
2025-10-05 21:13:14
4
MAHAR Hadi💔💔143 :
my fawirt johan alea 💞💞💞
2025-10-25 06:36:42
2
Mafia girl :
jana 🇦🇫:😇🍷انسان بہت خود غرض ہے پسند کرے تو
برائ نہیں دیکھتا اور نفرت کرے تو احھائ نہءں دیکھتا ۔💕❤
2025-11-01 14:32:44
1
jaan 💔 H O R T H :
مکمل داستاں کا اختیار اتنا ہی کافی ہیں
سلایا شور دنیا جگایا شور محشر نے
2025-10-06 05:59:16
7
𓆩𝒩𝑜 𝑜𝓃𝑒𓆪 :
ہم سے بھی ہاتھ کر گیا ہے تو،💔
ہم تو پیروں میں بیٹھتے تھے تیرے...!🙂
2025-10-24 14:54:54
3
M💔💔A :
@Tiger Akhtar:میں اتنی محنت سے کمنٹ کرتا ہوں اور کوئی 😂😂چائے کا بھی نہیں پوچھتا😂😂😂جیویں تو مجا😂