اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🌹S 👩❤️👨A🌹🤲
2025-10-14 09:58:19
196
اپنے پروردگار کی بندی ہوں😊 :
اللّٰہ کی محبت میں سکون ہی سکون ہے ۔۔۔😊
2025-10-18 07:50:21
236
muRtAzA BuRFaT🔥🎭 :
sun ka roona aa gaya 🙃
2025-11-11 04:54:51
20
Noor🫀 :
beshak
2025-11-12 01:58:17
1
Mano❤ :
SUBAHANALLAH
2025-10-17 06:37:15
31
سكون قلب 🫀🤴🏻 :
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-10-16 07:17:39
20
امتی :
اور اللہ تعالٰی نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ھے
کہ
( اے نبی کریم فرما دیں کہ اگر تم لوگ اللہ تعالٰی سے محبت کرتے ھو تو میری صلی اللہ علیہ والہ وسلم سنتوں پر عمل کرو تو اللہ تعالٰی تم سے محبت کرنے لگے گا )
یعنی اللہ تعالٰی کی محبت پانے کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اتباع ضروری ھے
2025-10-19 04:40:04
66
👑 :
بے شک محبت اللّٰہ سے ہو تو وہ سکون دیتی ہے
نہ فکر جدائی کی اور نہ خطرہ بے وفائی کا💖💖💖
2025-10-18 03:57:12
75
Neha shehzadii💗 :
subhanallah ❤❤❤
2025-10-17 12:01:08
47
KomalButt :
Allah kii mohabbat m bohut Sukoon h agar Allah hum say itni mohabbat karta h tw hum kuu nahi kar sakta😔 Apna rab say ❤
2025-11-11 21:32:02
1
•چ^🥀 :
🫀 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم
2025-10-17 04:26:39
84
moonlight _latte :
right
2025-10-18 06:26:11
26
hussaini boy12 :
ya mere malik me ap se or ap K hussain se boht mohbt krta ho mghye apne hussain se or khod se kbhi alg ni krna 😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞
2025-10-20 16:35:07
4
꧁꧌𝓗𝓲𝓷𝓪❣ 𝓜𝓮𝓶𝓸𝓷꧍꧂ :
𝔹𝕖𝕤𝕙𝕒𝕢
2025-10-19 06:46:55
11
BMW_M4 :
لگتا ہے درد نے اب گھر سا بنا لیا ہے دل میں 💔
ورنہ پہلے ہم بھی ہنسا کرتے تھے بے حساب…🥀
2025-11-11 14:32:41
1
Zarish Khan :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم
2025-10-17 16:51:57
46
👑__.name.__.is.__.name.__👑 :
subhan Allah 🥰🥰🥰
2025-10-18 11:22:43
11
BABU KING :
Allahhhhh 😔😔😟😟😞
2025-11-10 20:30:37
4
Allah ki mohabbat 🥰🥰 :
Allah g😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-21 01:48:23
13
🍂Aye Sha🍂 :
Beshak
2025-10-17 17:18:20
17
مدینے والے کی دیوانی🥰♥ :
اللّه اللّه😭😭😭❤️🩹
میں قربان یا نبیﷺ آپ پر 😭😭😭♥
2025-10-18 06:38:23
43
Queen 👑 Rajpoot 🤟❤️😎😎 :
suhban allah mashallah 🥰 Allah
2025-10-15 17:39:39
17
maazkhan35843 :
subhanullah
2025-11-11 02:34:49
4
❤️🩹ABUZAR 💔KHAN🔚 :
*تم ملے ہی نہ ہوتے تو کتنا اچھا تھا...!*
*مل کے بچھڑے ہی نہ ہوتے تو کتنا اچھا تھا*
*کتنے درد ملے تیری چاہت میں...!*
*کبھی دل لگا ہی نہ ہوتا تو کتنا اچھا تھا ❤️🩹*
2025-10-21 05:53:10
6
🦋N♡...... :
Read Daroud Pak and done ✅♥️♥️♥️🥺🥺🥺
2025-10-17 14:57:13
14
To see more videos from user @tayaprety, please go to the Tikwm
homepage.