@savecitygrw: گوجرانوالہ چند اقلعہ بائی پاس پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا اجتماع شروع، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ، علاقے کی تمام دکانیں بند کروا دی گئیں۔ #gujranwala #unfreezemyacount #veiwsproblem #savecitygrw #gujranwalaupdate