Main is waqt andar se bilkul toot chuka hoon… zindagi ke sab se mushkil waqt se guzar raha hoon. Bas khwahish hai ke koi aik wafadar larki ho jo mujhe samjhe 🥹❤🩹 mere dukh ko mehsoos kare aur mujhe sambhal le. Main wada karta hoon ke kabhi dhoka nahi doon ga, hamesha wafadar rahoon ga, aap ka khayal rakhoon ga 🥺❤🩹aap ke nakhre uthaoon ga aur kabhi aap ka saath nahi chhoroon ga. Bas aik baar mera haath tham lo… shayad aap hi meri zindagi badal dein. plzzz 🥺😔
2025-10-15 17:26:32
27
꧁༒•جنجوعہ کہتے ہیں•༒꧂ :
وہ خط لکھنے کے بہانے بیٹھی ندیا کے کنارے
اس میں لکھی پیار کی باتیں پیار بھرے افسانے
خط لکھا - پھر پڑھا اور پڑھتے پڑھتے یہ خیال آیا
میں یہ خط کیسے ان تک پہنچاؤں گی۔۔۔
وہ کہتی تھی کہ ہر صورت تجھے اپنا بناؤں گی
2025-11-13 10:45:52
0
shama jan :
boys timing btao
2025-10-21 08:39:37
5
احمد🍁 :
“بس خلاصہ یہ ہے،…
اب سمجھ آیا کہ اس دنیا میں دلوں کی نہیں،
جیبوں کی قدر ہوتی ہے۔
یہاں پیسہ سب کچھ کر سکتا ہے —
حتیٰ کہ محبت کو بھی خرید لیتا ہے۔”
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🌹 A👩❤️👨A🌹🤲😭😭🤲🤲🤲🤲🙏🤲🙏
2025-11-07 10:23:51
0
🥀۞Dil ki baatein۞❤️ :
hyeee 🥺🥺
2025-10-30 07:53:11
3
🤕Hasnain 🤕 :
😢😢شکوے ہونٹوں پہ ہی مر گئے جب اس نے کہا
دل میری جان دکھانے کیلئے ہوتا ہے
H
2025-10-15 17:57:41
20
fatiii🥀 :
میں کہتی ہوں میں ہر صورت آپکو اپنا بناؤ گی نچھاور خواب کر دو گی آپکے ایک اشارے پر کبھی پیپل کی چھاؤں میں کبھی ندیاں کنارے پر میری ٹھنڈی سی تنہائی سلگتی رات جیسے ہیں آپ مجھے بس ساتھ لے جائیں بھلے بارات جیسی ہو آپکے سرخ جورے میں میں دلہن بن کر آؤ گی مجھے آپ سے محبت ہے میں لوگوں کو بتاؤ گی میں ہر صورت آپکو اپنا بناؤ گی