عجیب ہوتی ہے کچھ محبتیں نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں
2025-10-21 03:10:58
116
Ali khanzada :
نہ ملنے کی قسمیں کھا کر بھی میں نے تجھے ڈھونڈا ہے۔ ہر راستے پر۔۔۔ ہر موڑ پر۔۔۔ تیری یاد کو آواز دی ہے۔ میری نظریں ہر چہرے میں تیرا عکس تلاش کرتی رہیں۔ میرا دل ہر دھڑکن میں تیرا سراغ ڈھونڈتا رہا۔ میں نے اجنبیوں کے ہجوم میں تیری صورت کو پہچاننا چاہا۔ خاموش گلیوں میں تیری آہٹ کو سننے کی کوشش کی۔ ہوا کے جھونکوں میں تیری خوشبو کو محسوس کیا۔ بارش کے قطروں میں تیری مسکراہٹ کو ڈھونڈا۔ میری دعاؤں میں تیرا ہی نام بار بار آیا۔ میری آنکھوں کی نمی میں تیرا ہی عکس ابھرا۔ تھکن سے بوجھل قدم بھی رکنے نہ پائے۔ امید کی ڈور ہر بار مجھے آگے لے گئی۔ کبھی سوچا شاید اگلے موڑ پر مل جاؤں گا۔ کبھی لگا شاید خواب کی دنیا میں تیری جھلک دکھائی دے۔ مگر ہر بار خالی پن نے میرا استقبال کیا۔ ویرانی نے میرا ہاتھ تھام لیا۔ تم کہیں بھی نہ ملے مگر میں نے ڈھونڈا بہت میری زندگی کا ہر لمحہ تیری جستجو میں گزرا۔ قسمیں۔۔۔ دعائیں۔۔۔ آنسوں۔۔۔ سب رائیگاں گئے۔ پر دل آج بھی ماننے کو تیار نہیں کہ تو کہیں نہیں۔۔۔
2025-10-20 13:39:05
39
ˢ ♪ ᥫ᭡ :
Na chahhte houe bhi aankh bhar aai
2025-11-05 04:13:39
6
sid :
precious lines♥
2025-10-20 22:03:48
40
ᥫ᭡፝֟፝🖤⃝H𝔼𝔼ℝᥫ᭡፝֟፝֟.ִֶָ𓂃 :
🥺🥺hay zindagi
2025-10-20 21:10:29
21
✨Agha jaan✨ :
جذبے تمام شَل ہوئے واللّٰه اِس طرح!
اب ہم اُداس تک نہیں ہوتے تِرے بغیر!!
2025-10-20 17:26:15
32
تنہائی 🥺💔 :
I'm also a poet
2025-10-21 07:08:16
16
hubby ki jan :
Nice
2025-11-14 05:35:12
0
💫چوہدری عامر گجر 7 :
💔: مجھے ایسا لگتا ہے کہ شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہوں
یوں ہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے لیکن پھر
بھی میں خود کو لاوارث سمجھتا ہوں ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا
ہے ایسا لگتا ہے۔ میر اسب کچھ چھین گیا ہو مجھ سے کسی بھی چیز میں دل نہیں
لگتا موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتا ہوں کہ کیا کرنا ہے عجیب سی بے چینی ہے ایک
جگہ رکا ہی نہیں جاتا بس دل کرتا ہے کہیں دور چلا جاؤں ایسی جگہ جہاں میرے
علاؤ کوئی نہ ہو وہاں جا کر زور سے چیخیں مار مار کر روں.💔🥀
2025-11-13 19:49:33
0
userSohail :
Kbi to mlia lo mara Sy 😏
2025-11-14 02:26:42
0
Bisma khan :
real team work
2025-11-13 12:20:34
0
punjabi girl✌🏻 :
ترس رہے ہیں کس لمس معتبر کے لیے
میرے خیال کی شاخوں پے انتظار کے پھول🌹🌹
2025-10-26 16:16:04
6
health and beauty tips :
Heart touching 👍
2025-11-14 13:32:16
0
Ⓜ️uͥneͣeͫb🖤🦅 :
My story of sadness heard
Some stories don't end they just scream
2025-11-11 19:02:46
0
@01Fabbas :
kya bat hai zabardast
Gehrey alfaz
2025-11-12 16:13:44
0
👑Ⅼᥲ𝘆𝘆ᥲ𝙝║▌💕✿🍁•𝐴𝖋𝖋ꪋȵ•🍁 :
support me
2025-11-13 01:24:57
1
. :
وقت گزرتا گیا مگر زخم پرانا نہ ہوا،
شاید کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ نہیں، یادوں کے ساتھ بڑھتے ہیں...
زندگی نے صبر سکھایا، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ صبر کبھی کبھی خود ایک سزا بن جاتا ہے۔
ہم مسکراتے رہے، مگر دل نے کبھی سکون نہ پایا۔
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو نہ کہے جاتے ہیں، نہ بھلائے…
بس دل کے کسی خاموش گوشے میں ہمیشہ جلتے رہتے ہیں۔ 💔🕯
2025-11-01 06:33:38
2
𝑺𝒂𝒃𝒂°🤍💞 :
💋:میرے سینے میں ایک شکست کی خلل ایسی ہے ۔
کہ سکندر بھی بن جاؤ مگر مجھے ملال رہے گا ۔!!
2025-11-11 01:50:13
0
rajput zadi❤❤ :
tary pas jo guzry to jnoon ma thy fraz🙂
jb dur ja kr socha to zar zar roy
2025-10-26 16:42:22
5
Muhammad Taha :
@Muhammad Taha:I thought Id forget you so completely🤧🤧🎀🫤
that even if I saw you Id pretend not to know you⚰️🕊🩹💔
But whenever your face came before me🙇♂️🤦♂️🤷♂️🥹🥹
I thoughtLet me see you this timeIll forget you next time
🫴⚰️🕊
2025-11-02 21:06:28
2
S ❣️ A . ALI :
ہم تو گلے لگا نا چاہتے ہے آپ پہلے ہاتھ آگے کرتے ہو تو کیا کروں🥹🥹 3:22 am رات جاگ راہے ہیں
2025-10-23 18:50:01
11
999ف.ر۔ی۔ح۔ا.f :
I love these types of gazals 🥰🥰
2025-11-12 19:18:42
0
Liyakat Chowdhary :
Tere paas se Jo guzre to bekhudi mein the, door ja ke sambhle to tujhe yaad Karke roye🙏
2025-11-02 02:29:38
2
Wish Shaikh :
wah bhae wah...
2025-10-30 22:58:24
4
fulhahmansoor :
sauf u din saif ki gha!al
amanat ali khan ney ghaiye
2025-10-22 18:34:24
4
To see more videos from user @bazm.e.sukhan58, please go to the Tikwm
homepage.