@huma_asthetic9: : نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی#trending #millionviews #naturelover @Huمa 🫀

Huمa❤️‍🩹
Huمa❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 October 2025 10:19:00 GMT
43595
3198
48
167

Music

Download

Comments

in90cent
•°°«₹uخ»°°• :
کبھی نہ کبھی تمہاری زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور آئے گا، جو تمہیں تمہارے ہر رنگ بر انداز بر خاموشی کے ساتھ قبول کرے گا۔ جو تم سے کبھی نہیں تھکے گا، نہ سوال کرے گا کہ تم کیوں ایسے ہو۔ وہ تمہارے بکھرے لفظوں کو محبت سے سمیٹے گا، تمہارے تھکے دل کو پناہ دے گا اور تمہاری خامشی میں بھی وہی نرمی محسوس کرے گا جو ایک دعا میں ہوتی ہے۔ وہ شخص تمہاری کمزوریوں کو بھی تمہاری خوبصورتی سمجھے گا... اور اُس کے ساتھ تم پہلی بار خود کو مکمل محسوس کرو گے۔۔🥀🥀
2025-10-22 17:05:56
8
zawaramir24
eamir❤️ :
@•چ^🥀:~•چ^🥀::تمہارے لیے تو مر جانے کا ارادہ تھا تم خود ہی مارو گے یہ معلوم نہ تھا🥺
2025-10-27 21:01:06
0
rajasajid402
Sajid,raja001 :
کہتے ہیں انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، مگر جب وہ محبت کرتا ہے — تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ، کبھی ایک جھوٹی قسم پہ، کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا، محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے… تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت… بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے — جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے، اور سب سے مہنگی سزا اُسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا… جس میں زندگی باقی رہتی ہے، مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے۔💔
2025-10-29 02:33:04
0
user393789161
Manii 😍😍 :
yar aoki post py caption Kamal ki Hoti h I really like these all 😇💔
2025-10-29 18:23:18
0
siddique_011
Unknown🎭 :
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی 🥀🥹🖤
2025-10-22 13:38:26
6
farooq_378
itx_farooQ_🙂 :
sadniss music 👀😶
2025-10-22 14:21:54
3
chaudhary_awais_katwar
س🌙 56 :
Caption ?💔
2025-10-22 13:03:25
2
fahad_jutt46
Fahad jutt :
Captain 🤧
2025-10-24 22:07:54
0
usman.85669
Usman 85669 💔❤️‍🩹 :
Hy Hy mar Dala yar Heart broken caption 💔🍷🍾🚬😔❤️‍🩹✈
2025-10-23 09:47:32
0
its.umar.aziz.khan
~ツሆMع尺° :
editing tutorial please
2025-10-22 14:08:51
2
mkami44
kami :
2025-10-26 13:47:34
0
merizindgihytu
Zoha :
sach hy yeah 🥺🥺🥺🥺
2025-10-25 07:58:18
0
hashim_ali_khan782
👑hashim_ali_khan782❤️✌️ :
best
2025-10-24 18:07:31
0
kamraan.king2
Sad boy 😔 :
🎧🥺😭😭fel me 😫🥺
2025-10-23 03:58:39
0
kashuking3
꧁༒♛ ❤️‍🩹عشق لاحاصل 🍁♛༒꧂ :
༄ᶦᶰᵈ 🥺🫴🏻اندھوں کو اپنے زخم دکھاتا رہا ہوں میں میں تھک گیا ہوں سب کو بتاتا رہا ہوں میں تُجھے کیا خبر تیرے بعد میرے ساتھ کیا ہوا لکھ کر کتنے میسج مٹاتا رہا ہوں میں تُجھ سے پہلے بھی میں کسی کا نہیں تھا تیرے بعد بھی سب کو ٹھکراتا رہا ہوں میں میں آج تک تنہا رہا تیرے انتظار میں زہر سے کڑوی ٹھوکریں کھاتا رہا ہوں میں❤️🩹💔 ࿐
2025-10-28 18:08:33
0
humajani499
Huمa 🫀 :
🥰
2025-10-22 12:11:12
2
mashallahmultan1122
Mohammad Shahzad 1122 :
🥰🥰🥰
2025-10-22 16:32:18
1
humajani499
Huمa 🫀 :
🥺
2025-10-22 15:17:17
1
hayaat8266
🌸Hayaat🌸 :
🖤
2025-10-22 14:51:42
1
rs_0073
Ritu :
❤❤❤
2025-10-22 13:13:21
1
akram786550
akram :
💞💞💞
2025-10-22 11:53:24
1
.noor.jan2
friend ID 🫂 💙 :
🥰🥰🥰
2025-10-22 10:37:46
1
mustafakha679
Mustafa Afridi :
❤❤❤❤
2025-10-22 10:23:58
1
sattar.king95
Sattar King :
😔😔
2025-10-22 10:23:21
1
shahidloyal3
S S SHAHID 👑LOYAL :
💔💔💔
2025-10-22 10:21:35
1
To see more videos from user @huma_asthetic9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About