@malikharoonabbas5: PIA ✈️ is back in the UK skies #pia#islamabad #manchester

Haroon Abbas
Haroon Abbas
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 25 October 2025 16:34:54 GMT
111234
12490
281
574

Music

Download

Comments

muhammadaltaf296
Muhammad Altaf :
وطن کی محبت ان لوگوں سے پوچھے جو اپنے وطن پاکستان کا جہاز دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں یہ ہیں سچے پاکستانیوں کا جزبہ
2025-10-26 10:37:56
92
zernishrajput660
Zernish Rajput ♥️🪽 :
یہ سب عمران خان کی قربانی کا پھل ہےجو انھوں نے 3 سال جیل میں رہ کرملک پاکستان کو ترقی کرنے دیا
2025-10-29 05:16:04
6
immi142
immi🇬🇧 :
Come UK 🇬🇧
2025-11-28 21:53:12
0
kinza_batool_0
️kiNZa :
مجھے ایک سلائی کی مشین لینی ہے میرے ابو نہی ہیں اور ایک چھوٹا بھائی ہے موٹر سائیکل والی شاپ پے کام کرتا ہے میں کپڑے سلائی کرتی ہوں لیکن میری سلائی مشین اب خراب پڑی ہے مجھے میشین لینی ہے پلیز خدا کے لیے میری مدد کر دو بہت پریشانی میں ہوں 😭😭
2025-11-19 09:16:28
0
itx.barbie51
It's Me🤷🏼‍♀️ :
Alhamdulila
2025-10-26 07:39:49
41
mzahidzamir
@zahidzamir :
یہ سب اسی طرح ممکن ھوا ھے 😆۔۔ 🇵🇰💞
2025-10-26 15:22:07
25
lodorani39
Lodorani :
Prime minister Pakistan zindabad❤ CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Zindabad ❤👍
2025-10-26 05:14:14
196
ehsanellahi28
Ehsan Ellahi :
پی ٹی آئی ایک غدار اور نمک حرامی کی جماعت ہے۔ہر وقت کتوں کی طرح بھونکنا ان کا کام ہے۔قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔ ..😡😡😡
2025-10-26 10:45:21
22
farhanarshadbhatti
farhanarshadbhatti :
Once again Thank you PMLN❤
2025-10-27 02:37:48
5
villain7300
𝐕 𝐈 𝐋 𝐋 𝐀 𝐈 𝐍 🥷🏻⚡ :
Once a king of sky 💔
2025-10-26 05:47:43
45
choudhary..muneer
CHoudhary Muneer Ahmad 💫 :
yar uk walo ko be Pakistan se piyar he 🥰💯
2025-10-26 03:49:17
44
kamii.rajput2
kamii Rajput :
mashallah ❤ Boht Khushi ke bt h😍😇
2025-11-04 11:36:39
1
muzammal_mehmood_zafar
Bamloo 🇮🇹🦅⚡ :
Heathrow
2025-10-28 19:31:14
0
.d.u.b.a.i0
🇦🇪 D U B A I ۔ دبئی 🇵🇰 :
🇵🇰💪🦁💪💘🌷💘💪🦁💪🇵🇰پردیسی پاکستانی اپنے ملک سے بے تحاشہ پیار محبت کرتے ہیں اگر ملک کے وزرءہ کو پتا چل جائے کہ پردیسی کتنا اپنے ملک سے پیار کرتے ہیں یقین ان کے وہ پاؤں چومے گے جب لینڈنگ سے پہلے اناوسمنٹ ہوتی ہے "قومی پرچم کی علمبردار پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے انتخاب 🇵🇰💪🦁💪💘🌷💘💪🦁💪🇵🇰کا شکریہ" 🥰
2025-10-26 12:37:48
6
wajahat_imtiaz
wajahat_Imtiaz 🇵🇰 :
Thank you government of Pakistan
2025-10-26 12:32:01
16
adeelaadi65
Adeel Aadi 🇵🇰 🇶🇦 :
I love Pakistan 🇵🇰
2025-10-31 01:17:44
0
hajjibrand4
Hajji Brand :
Pakistan Always Zindabad ❤❤
2025-10-27 22:02:22
0
ddsbila
HUSSAINI SHAH💫 :
Unbelievable 😱 wow hrab v nhi hua itna lmba sfr v kr liya well well pia
2025-10-26 10:25:09
0
ibnesarfaraz
🇦🇪 🔥 ابن سرفراز 🔥🇦🇪 :
یہ وہ لمحہ تھا جس کے بعد پاکستان نے دوبارہ ترقی کی طرف قدم بڑھایا الحمداللہ اب ہر طرف سے اچھی خبریں آ رہی ہیں۔
2025-10-26 19:53:23
7
brutality036
brutality036 :
40 di speed ty ja rya
2025-10-26 14:39:54
0
antonio.yunos
Antonio Yunos :
good view
2025-10-26 19:43:44
3
saeed.malik0432
Saeed Malik :
Such a beautiful view of landing ❤
2025-10-26 16:54:43
0
uzman_maher
میاں عظمان جاپان 🇯🇵✌🏻 :
Kya BaT aY PIA AGAIN UK ✌🏻✈
2025-10-26 09:48:21
1
deadbody660
M❣️R :
allhumdulillah ye pmln hi kar skti hain ❤❤
2025-10-28 06:45:49
1
habibnadeem7
habibullah :
PIA PAKISTAN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-10-29 15:43:12
1
To see more videos from user @malikharoonabbas5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About