مجھے اٹلی میں چار سال ہو گئے میں اکیلا ہی رہتا ہوں مجھے آس پاس کی رونقیں متاثر نہیں کرتی مجھے اکیلا رہنا پسند ہے اپنی تنہائی میں مجھے اللہ اور پیارے رسول صلی علیہ وسلم کے علاوہ کسی سے کوئی امید نہیں نا مجھے کسی کا سہارا چاہیے یہ بات لکھنے کا مقصد ہے اکیلے پن میں بہت سکون ہے
2025-10-30 01:07:30
1194
Ali Ali :
مرد کو تنہا کرنے میں اس کے بہن بھائی ماں باپ کا زیادہ کردار ہوتا ہے پاکستان میں اصل کردار ماں باپ کا ہیں
2025-10-30 05:12:23
1011
Arslan Chattha :
💯بلکل ٹھیک کہا پر یہاں نہ کوئی سمجھنے والا شخص اور نہ مخلص پیار ۔ اور جو شخص سب کے ساتھ مخلص ہو تو اس کا اکیلے رہنا وہی لوگ سیکھاتے ہیں جن کے ساتھ وہ مخلص ہو ۔💯
2025-11-01 18:04:08
1
razianaeem85 :
کیونکہ وہ آپنی کی ہوئی غلطیوں کی سزا پا رہا ہوتا ہے
2025-10-29 18:46:09
595
Rj mahi dabangg :
chalo phir rahay akaila hi sanu ki
2025-10-30 09:34:39
49
Haiqa :
: میں نے تمہیں یہ سوچ کر معاف کر دیا کہ
کچھ پل ہی سہی پر تم نے مجھے رکھا بہت پیار سے تھا✨
2025-10-30 02:32:02
91
Aroosh :
Bhai sahab …ase mard kahaan se miltay hain….???
2025-10-30 13:00:42
24
luqmansahi :
ایسے لگتا ہے جیسے یہ سب باتیں میرے لئے کہیں گئی ہیں
2025-11-01 18:18:16
0
Haider Khan :
ہم تنہائی کی عادی ہو چکے ہیں کسی رشتے کی صفائی کی ضرورت نہیں اس لیے کہ ہم نے سارے رشتے ازما لیے ہیں اگر پیسہ ہے تو رشتہ ہے اگر پیسہ نہیں ہے تو رشتہ نہیں ہے 😭😭😭😭
2025-10-29 18:41:05
137
CCD Of Tiktok :
میں خود ایسا بن گیا ہوں سو فیصد لیکن وقت آنے پر ایک ایک سے بدلہ لونگا ایسے ہی خاموش رہے کر
2025-10-30 06:53:56
147
Syed Faisal Ali :
تنہائی ایک اچھی چیز ہے پر شرط ہے یہ پاکیزہ ہونی چاہیے
2025-10-30 18:00:41
20
pardesi girl💔❤️🩹🇸🇦 :
ماں وہ ہستی ہے
جو موسی کے سر پہ بھی نہ ہو تو اللہ فرماتا ہے موسی سنبھل کر انا اج سر پر ماں نہیں ہے 🥹
2025-10-31 18:41:12
8
BurHaN KhAn :
یہ تو میری بات ہورہی ہے 😢😢
2025-10-30 11:04:50
31
asim khan :
تنہائی اس لئے بھی اچھی ہوتی ہے کہ ہر بات اللہ پاک سے ڈسکس ہوتی رہتی ہے
2025-10-30 03:06:29
35
Rahmat Khan :
بس یہی حال ہیں میرا گیارہ سال ہوگیا گھر والوں سب فیملی دوستوں سے دور رابطہ ختم کیا صرف تنھا اکیلے گھر میں رہتا ہوں پردیس میں خاموش مزار اباد ہیں میرے دل میں
2025-10-29 23:35:23
28
🐅 Abid Hussain Baloch 333 🐅 :
یہ سب چیزیں مجھ مین ہیں اور میں اکیلا ہی رہتا ہوں اسلام آباد میں 3 سال سے 🥺💔 اور شاید ہمیشہ ہی اکیلا ہی رہوں
2025-10-30 01:21:38
99
Mr.Man✌️✌️ :
mayosi gonah ha sir logo ko ghumrah na kro
2025-10-30 08:14:29
15
Mrs Nazia zaman :
Yes per right
2025-10-29 21:05:11
16
Mr. Faraz 007 :
Moja ya adat parh rahi ha
2025-10-30 01:01:06
12
Yaqoob Masih Ghori :
یہ بہت تلخ حقیقت ہے
😭😭😭
2025-10-29 19:42:33
19
M Imran :
تنہا رہ نا بہت آسان ہو گیا ہے کسی سے امیدیں نہیں تو کسی سے گلا بھی نہیں ❤
2025-10-30 13:55:20
30
Arshad Tauqir :
yes beautiful words and based on truth
2025-10-30 13:26:57
6
barak ali khan :
ساری زندگی بھرم رکھا ان بے فیض رشتوں کا
سچ پوچھوں تو اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
2025-10-30 08:08:18
72
Muntaha🥀 :
Ye mne suna hua hai but ‘aurat’ k perspective se !! Ap ne mard mention krdia , it’s for any human regardless of gender I feel
2025-10-29 21:26:01
20
M Ikhlaq :
tanhai tek ha bhi sb sub se behtren Sathi
2025-10-30 08:16:29
5
To see more videos from user @aam_admee, please go to the Tikwm
homepage.