تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھسے تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی ڈر رہا تھا میرے زخم نا بھر جائیں کہیں اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی اور ہی طرح کی آنکھیں تھی تیرے چہرے پر تو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مون سجاں کیا کروں میں کہ تو بول ہی بہت کم مجھسے تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز یہ غم مجھسے شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی وہی انجام تھا جو عشق آغاز سے ہے تجھکو پایا بھی نہیں تھا کے تجھکو کھونا تھا چلی آتی ہے یہی رسم کئی سالوں سے یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا پوچھتا رہتا تھا کہ بتا کیا دکھ ہے اور میری آنکھ میں آنسوں بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے جس کا ڈر تھا وہی معلوم پڑا لوگوں سے پھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تیری دنیاں میں جس کے جانے پہ مجھے جگہ دی دل میں تجھسے شکوا بھی کرتا تو کیسے کرتا میری قسمت میں ہی جب خال جگہ لکھی تھی میں وہ سبزہ جسے روند دیا جاتا میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا میں وہ درد تھا جسے دستک کی کمی کھاتی میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی میں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئی میں تو وہ تھا جسے یاد نہیں کرتا کوئی خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسی ہے تونے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے کونسے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے آج کل پھر سے تو چپ رہتی ہے سب ٹھیک تو ہے 🥹😭💔❤️🩹
2025-11-04 08:46:09
74
🌸 Sawera Fatima 🌸 :
koi mujy 500 send kr de 🥺🥺
2025-11-03 11:41:38
26
⚔️MuGhAlSaHaB⚔️ :
koi Written me bhje ...!!!
2025-11-03 11:04:31
7
laalaarooh🥀 :
koi likh dy yeh 😭
2025-11-03 19:19:30
22
༒꧁Ubaid raheem꧂༒ :
kasamse yr rona agaya🥀😥
2025-11-06 10:15:58
2
Rida khan🕊 :
rula dia yrrr!!!🥺💔
2025-11-30 19:22:17
4
[Prince😖❤️🩹“★★] :
2025-11-28 05:35:56
1
Don King :
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھسے تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی ڈر رہا تھا میرے زخم نا بھر جائیں کہیں اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی اور ہی طرح کی آنکھیں تھی تیرے چہرے پر تو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مون سجاں کیا کروں میں کہ تو بول ہی بہت کم مجھسے تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز یہ غم مجھسے شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی وہی انجام تھا جو عشق آغاز سے ہے تجھکو پایا بھی نہیں تھا کے تجھکو کھونا تھا چلی آتی ہے یہی رسم کئی سالوں سے یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا پوچھتا رہتا تھا کہ بتا کیا دکھ ہے اور میری آنکھ میں آنسوں بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے جس کا ڈر تھا وہی معلوم پڑا لوگوں سے پھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تیری دنیاں میں جس کے جانے پہ مجھے جگہ دی دل میں تجھسے شکوا بھی کرتا تو کیسے کرتا میری قسمت میں ہی جب خال جگہ لکھی تھی میں وہ سبزہ جسے روند دیا جاتا میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا میں وہ درد تھا جسے
2025-11-04 17:48:03
5
Maryam Memon :
وہ کہتے ہیں پتھر دل رویہ نہیں کرتے۔ انہیں کیا خبر کے چشمے 🙂🙂پتھروں سے نکلتے ہیں۔۔!!
2025-11-05 11:02:22
5
𝘼𝙡𝙞 𝙨𝙝𝙖𝙝 🚩 :
Oye hoye 🙌🏼💔
2025-11-23 19:48:55
1
Sweet Soul🌸 :
ڈر رہا تھا کہ میرے زخم نہ بھر جائیں کہیں
اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی🙃
2025-12-03 16:54:53
0
asad farooq8887 ❤️💖 :
نہیں ہوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
عشق لا علاج ہے بس احتیاط کیجئے ❤️🩹🥀
2025-11-07 22:18:58
2
Lashari_R.y.k🇦🇪 :
@Lashari_R.y.k🇦🇪:تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھسے تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی ڈر رہا تھا میرے زخم نا بھر جائیں کہیں اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی اور ہی طرح کی آنکھیں تھی تیرے چہرے پر تو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مون سجاں کیا کروں میں کہ تو بول ہی بہت کم مجھسے تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز یہ غم مجھسے شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی وہی انجام تھا جو عشق آغاز سے ہے تجھکو پایا بھی نہیں تھا کے تجھکو کھونا تھا چلی آتی ہے یہی رسم کئی سالوں سے یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا پوچھتا رہتا تھا کہ بتا کیا دکھ ہے اور میری آنکھ میں آنسوں بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے جس کا ڈر تھا وہی معلوم پڑا لوگوں سے پھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تیری دنیاں میں جس کے جانے پہ مجھے جگہ دی دل میں تجھسے شکوا بھی کرتا تو کیسے کرتا میری قسمت میں ہی جب خال جگہ لکھی تھی میں وہ سبزہ جسے روند دیا جاتا میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا میں وہ درد تھا جسے دستک کی کمی کھاتی میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی میں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئی میں تو وہ تھا جسے یاد نہیں کرتا کوئی خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسی ہے تونے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے کونسے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے آج کل پھر سے تو چپ رہتی ہے سب ٹھیک تو ہے 🥹😭💔❤️🩹
2025-11-03 20:06:29
7
निरुता चौधरी 🕊️🔪 :
hayee🥺
2025-11-05 22:49:04
2
Mir Jabbar MaGsi100 :
Haye 🥲💯🫀🍂
2025-11-20 19:29:46
1
💫অভিমানী তুমি,,"🇧🇩💫 :
مجھے تمہارے دوسرے چہرے کا علم نہ تھا
"🖤✨🌸"
2025-11-20 05:05:43
0
कालोटाउके 🍌🍌🍌🍌😈😈 :
wow,😌😌😓😓🙂↕️
2025-12-07 05:45:37
0
🔥Professor Mustafa🦅 :
My favorite Brother 🫶❤️
2025-11-18 17:15:20
0
maybe yours 😉 :
Tum comments parhne Aaye ho na😂
2025-11-04 10:06:30
0
AHMED RUBEL ❤️ :
i am from Bangladesh
and i love Pakistan 🥰
2025-11-15 17:22:54
1
Shyam sarraf ❤️🙏 :
Kya likha diya aap ne yarr 🥺😔💝
2025-12-03 15:22:21
1
کاشف حسین :
_*وہ دعائیں رد نہیں کرتا ، بس بہترین وقت پہ قبول کرتا ہے..!!*_
🥹🫀
2025-11-21 16:00:42
0
Soomrosahab ❤️ :
کالا لباس سب نے ہے پہنا ہوا مگر
دیکھوں وہ باقیوں سے جدا بن کے آگئیp
2025-11-02 17:52:39
17
👹SIAWA👹 :
mujhe aesa q lgta ha ye Meri life ki story q bta raha ha 🙂
2025-11-09 04:27:04
0
م 🎀 :
Hayeeeeeeeee🖤😭
2025-11-04 23:50:21
3
To see more videos from user @mubasher_editz, please go to the Tikwm
homepage.