تقریباً 8 مہینے ہوگئے ہیں کہ میں ملیشیا میں مقیم ہوں، جہاں میں اپنی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم ملازمت بھی کرتا ہوں تا کہ تعلیمی اخراجات کو پورا کر سکوں۔ میرے لیے یہ تجربہ کافی منفرد اور چیلنجنگ رہا ہے۔ اکثر جب میں ان مسافر بھائیوں کو، جو سعودی عربیا سمیت مختلف ممالک میں کام کرتے ہیں، دیکھتا تھا تو مجھے لگتا تھا کہ ی کسی دوسرے ملک میں کام کرنا کافی آسان ہوگا کیونکہ یہ لوگ کام کے بعد جب واپس جاتے ہیں تو ہشاش بشاش اور خوش نظر آتے ہیں، جیسے ان کے پاس تمام خوشیوں کا خزانہ ہو۔ لیکن جب میں نے خود کسی دوسرے ملک میں کام کرنا شروع کیا تو مجھے اندازہ ہوا کہ یہ لوگ کتنی زندہ دلی سے حالات کا مقابلہ کرتے ہیں۔ یہ لوگ دراصل اپنی ہمت اور حوصلے کو بیرونی طور پر ظاہر کر کے اپنے دکھ اور درد کو چپاتے ہیں، اپنے آپ کو خوش رکھتے ہیں تاکہ کسی کو ان کی مشکلات کا اندازہ نہ ہو اور ان کی ہمت کمزور نہ ہو۔ اس سے مجھے احساس ہوا کہ زندگی کی تلخیوں کو سہنا اور مضبوط رہنا کتنا اہم ہے۔
الله تعالٰی اپ لوگوں کو دنیا جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے امین♥️
2025-11-07 02:51:18
1
hidayatUllah 🇸🇦🇸🇦 :
nice 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰♥️♥️♥️♥️
2025-11-07 11:25:53
1
said bj :
Aw kala che salary Ra she
2025-11-07 04:29:43
1
JaNaN 🌸 :
Qurban ❤
2025-11-08 20:16:56
2
Ali khan🕯 :
دی لک سپن فوٹک کے لیڈر پزان نافایگی😁
2025-11-11 01:11:21
0
Zoya Queen 👑♥️ :
wowo👏👏👏
2025-11-29 14:16:40
0
Bannu Gull :
❤️🥰🥰جئ.قربان.موسفرو🥰🥰❤️
2025-12-02 07:02:05
0
Asad Khan :
full enjoy kao
2025-11-24 17:44:19
0
Malik Sunaid Awan :
jar jar🥰🥰🥰
2025-11-11 04:51:00
0
To see more videos from user @musajani.121, please go to the Tikwm
homepage.