@smafridi_009: علامہ اقبال کی اپنی آواز میں بی بی سی لندن نے اپنی نشریات میں اسے نشر کی تھی جسے میں انگلش ترجمے اور مختلف رنگوں کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اُمید ہے آپ لوگ اسے پسند کریں گے۔ #foryou #foryoupage #pakistan #punjabi #DivineBlessings