تلخ حقیقت
ایسا وقت آگیا ہے کہ آج اپنی ہی فورس کو سلام اور دعا دینے کو دل نہیں کرتا کیونکہ انہوں نے ہمارا اور ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کیا ہے
2025-11-12 07:49:33
0
khalidali5472 :
اؤٹ کو شرم ہی نہیں اتی کون سی دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں وہ بغیرت انسان جو 10 روپے کی روٹی تھی وہ 20 روپے کی 10 12 روپے والا نان 25 روپے کا ہو گیا ہے 150 والا پٹرول 300 کا ہو گیا ہے 80 روپے والی چینی 210 کی ہو گئی ہے ڈیڑھ لاکھ والا سونا چار پانچ لاکھ کا ہو گیا ہے ہر دکان کو ایک ہزار فکس کر دیا گیا ہے اور ٹیکسز کے علاوہ بجلی کے بل میں اپ لوگوں کی غیرت کیوں نہیں جاگتی
2025-11-12 06:01:04
0
To see more videos from user @kptan_804, please go to the Tikwm
homepage.