اللّه پاک ہم سب کو خانہ کعبہ کا غلاف پکڑنا نصیب ھو آمین🤲🤲🤲🥹🥹🥹😭
2025-11-13 14:58:20
130
Zoya :
میری دو ننھی بچیاں ہیں۔ میرا شوہر شراب پیتا تھا، روز مارتا اور ظلم کرتا تھا۔ جب میری دوسری بچی پیدا ہوئی تو اُس نے مجھے طلاق دے دی اور گھر سے نکال دیا۔ اب میں کرائے کے چھوٹے سے مکان میں اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ تنہا زندگی گزار رہی ہوں۔
میرے والدین بھی اس دنیا میں نہیں رہے۔ کوئی سہارا نہیں، کوئی سننے والا نہیں۔ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا میرا دل نہیں مانتا۔ مجھے سلائی کا کام آتا ہے، بس اتنی خواہش ہے کہ اپنی سلائی مشین خرید سکوں تاکہ اپنے بچوں کا پیٹ ایمانداری سے بھر سکوں۔
لوگ کہتے ہیں موبائل بیچ دو… مگر یہی تو میری آخری اُمید ہے۔ اسی سے میں اپنے روتے ہوئے بچوں کو کہانیاں سنا کر چپ کراتی ہوں۔ خدا کے لیے، میری مدد کریں۔ میں بھیک نہیں مانگ رہی، بس اپنے بچوں کا بہتر کل چاہتی ہوں۔
یا اللہ! میرے عیبوں پر پردہ فرما، میری بیٹیوں کی قسمت اچھی بنا دے، اور میری مدد فرما۔ 😔🙏😭
2025-11-14 07:04:25
4
jawadkhan :
mashallah subhanallah 💗
2025-11-14 09:51:13
0
M ZubaiR M Hassani :
❤️غموں کو دور کرنے والے اسباب میں سے ایک
نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا ہے🥹🫀
2025-11-14 02:28:40
59
✿ Purely Life ✿ :
چاندنی رات میں جب رب کا جلوہ
دکھائی دیتا ہے 🥰
ٹوٹے دل کو بھی سکون کا رستہ
سجھائی دیتا ہے 🥰
2025-11-14 09:04:55
0
user71408707721027 :
Subhan Allah in sha Allah one day❤🥰
2025-11-14 03:00:10
13
Ahmad 590 :
in sha Allah one day 💕
2025-11-14 02:54:03
31
rahimoon202 :
جمع مبارڪ 💝
2025-11-14 01:33:55
20
Alam baloch :
musalmanon ko Madina naseeb kare
2025-11-14 07:50:21
4
nehya :
insahaha Allah 😭🥺
2025-11-13 20:01:52
23
Malik Gohar Abbas :
In Sah Allah One Day 🤲🏻
2025-11-13 16:51:59
26
Malik Nouman :
Aamen 🤲
2025-11-14 04:28:34
2
sanakhansanak9322 :
🌹 Ma sha ALLAH 🌹
2025-11-13 15:34:41
10
saqi khan322 :
غموں کو دور کرنے والے اسباب میں سے ایک
نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا ہے🥹🫀
2025-11-14 04:46:33
5
🌸SAFORA MOHSIN🌸 :
@🤍۔بنت عمران۔💜:اوپر نہیں کرنا !
سب ،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درودپاک پڑھ کر ڈن کرتے جاؤ
جزاک اللہ خیرا 🥀
2025-11-14 06:37:00
1
فیضان راجپوت سندھ پولیس :
یا اللّه پاک یا رسول اللّه کے صدقے بولا لو میرے آقا ۔🥹🥹🥹
2025-11-14 09:03:54
2
🤍۔بنت عمران۔💜 :
اوپر نہیں کرنا !
سب ،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درودپاک پڑھ کر ڈن کرتے جاؤ
جزاک اللہ خیرا 🥀
2025-11-14 06:16:24
2
ɱՐ.੮คՆҺค✨🫀 :
اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم سمجھو
پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
( الجمعہ۔۹،۱۰)
اللَهُمَصَلِّعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ كَمَا صَلَيْتَعَلٰی إِبْرَاهِيمَوَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَكَحَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَهُمَبَارِكْعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ كَمَا بَارَكْتَعَلٰی إِبْرَاهِيمَوَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَكَحَمِيدٌ مَجِيد
2025-11-14 02:46:47
4
Younis Phulpoto🇵🇰786 :
inshallah one day
2025-11-14 10:28:17
1
Arazo Khan :
mashallah ❤️Ameen 🤲🤲❤️❤️❤️
2025-11-14 03:49:40
5
Be a L.technician 🥼.khani👀🤍 :
کعبہ دکھا دے مولا😭😭🤲❤️🩹
2025-11-14 04:43:44
3
"Tabi:Khan~🖤🤍✨ :
Mashallah ♥️😘
2025-11-14 02:05:47
7
Adam -bin -Muhammad :
AlhumdulilAllah inshAllah again amen sumameen
2025-11-13 17:09:18
5
••♥ ripat♥•• :
Jumma Mubarak 💖
2025-11-14 03:04:18
7
HEY_𝑀🅰️𝐿𝐼𝐾 :
In sha allah❤
2025-11-14 03:44:52
8
To see more videos from user @hayatkhan80412, please go to the Tikwm
homepage.