@alyan.pti: جسٹس منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نے جو باتیں اپنے استعفیٰ میں لکھی ہیں آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے یہ خاموش ہو کہ نہیں بیٹھیں گے یہ جج صاحبان کوئی تحریک شروع کر سکتے ہیں یا مختلف بارز میں جا کر وکلا سے ملاقات کریں گے عمران ریاض خان #unfrezzmyaccount🙏 #foryoupage #viralvideo #accountgrow #alyankhanpti