:🌹:مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل لڑکیاں اور خواتین سکوٹی چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے تو کوئی گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر دیکھ کر ان کو راستہ دیں
کچھ بچیوں کی ڈرائیونگ زیادہ اچھی نہیں ہوتی ۔ اس لئے ان کو تیزی سے اوور ٹیک سے نہ کریں
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، اور ان بہنوں ، بیٹیوں کو تحفظ کا احساس دلائیں ۔ شکریہ
2025-12-02 07:23:24
0
Su su :
😂😂😂
2025-12-02 13:18:54
0
الغضب القادم من غزة73555 :
🥰🥰🥰
2025-12-02 12:46:53
0
coumba :
❤❤❤
2025-12-02 12:17:55
0
🎧مستر 🎤فون⚔️ الوضع 📳 هزاز :
❤❤❤
2025-12-02 11:50:44
0
Bashir pawar 786👉❤️ :
💓💓💓
2025-11-16 12:05:34
2
pathaan. sawati. :
😭😭😭
2025-11-16 04:52:31
2
To see more videos from user @tariqxslowed65, please go to the Tikwm
homepage.