Allah pak aap Sub ko kamyab kry r izat dy ameen hum aap k sath h
2025-12-07 20:45:10
0
GM :
اگر ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کامیاب ہو گئی تو اس سے اگلی ہڑتال ہم موٹر سائیکل والے کریں گے موٹر سائیکل والوں کو بھی ہڑتال پھر کرنی چاہیے
2025-12-07 16:04:23
77
⭑umeyy𐙚⋆ :
school SE chuti hogi naw?! 😔😔🥲
2025-12-07 09:57:21
63
𝕄....𝔸🥀🥀 :
koi bata dy kall school open h ya ni pls closed kar dain na🥺🙏
2025-12-07 10:37:22
31
Abdullah Writes Mailsi :
کل میری شادی ہے یار بارات جانی ہے کوئی تو شرم کرو یار بڑی مشکل سے شادی ہو رئی ہے یار 🥹
2025-12-07 18:46:14
8
Mian Adeel Anwar :
ٹرانسپورٹرز کو چاہیے اس چور حکومت کو گرانے تک ہڑتال جاری رکھیں۔
2025-12-07 13:03:50
108
jaweria Bajwa :
reason
2025-12-07 12:34:20
15
@❤⃝⎯꯭ᵛᴵᴾMadina loves᭓🥹 :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم💖
2025-12-07 11:47:34
96
TAMTAR GROUP :
2یا 4 دن کے لیے حڑتال کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ کم از کم 10 دن کے لیے
2025-12-06 17:12:22
326
Zainab Rajput❤️ :
mery Bhai ki shadi h koi Khuda ka khilaf kari
2025-12-07 03:05:00
99
Imran Ejaz930 :
pora mulk band kro😡😡😡
2025-12-07 19:56:55
1
𝐣𝐞𝐬𝐬𝐢𝐞🇬🇧 :
My favorite person Hazrat Muhammad Saww
2025-12-07 08:15:36
42
عدنان عمران انصاری :
حکومت سے اپیل ہے کہ نوچیں مت آرام سے کھائیں ھم مردہ قوم ھیں بھاگے تھوڑے جارھے ھیں
2025-12-06 10:36:36
214
Rana Naveed :
عوام کو بھی ساتھ دینا چاہیے کیونکہ اب بائکیا رکشہ کار والے بھی ٹرانسپورٹرز ہیں اوبر کریم سب فل ٹائم پارٹ ٹائم والے ساتھ نکلیں
2025-12-05 05:46:28
53
تنزیل چوہدری ik lover :
8 دسبمر 2025 بروز سوموار اگر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ گڈز ٹرانسپورٹ اربن ٹرانسپورٹ اور باقی دوسری ٹرانسپورٹ نے یکجہتی کا مظاہرہ نہ کیا تو بھاری جرمانوں کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ برداشت کرنا پڑے گا
2025-12-06 07:55:27
24
Ahmad :
2025-12-07 14:45:43
42
M.ASLAM AZIZ 3425 :
السلام علیکم تمام گڈ ٹرانسپورٹ والوں سے میری درخواست ہے کہ یہ سمجھیں کہ 15 دن گاڑی کو مال نہیں ملا ویسے بھی ہفتہ ہفتہ مال نہیں ملتا یہ سمجھیں دعا ہفتے مان لیں ملا انشاءاللہ حکومت پنجاب کا حکومت پاکستان اپ کے مطالبات کو تسلیم کرے گی اس کے سوا حکومت کے پاس کوئی چارہ نہیں ایک جان ہو جائے ہم اپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
2025-12-07 17:12:08
5
SHAHID.BHATTI73 :
Ap over loading na karo or challan sa bacho
2025-12-07 09:11:26
1
𝒢𝓊ج𝒶𝓇𝟣𝟫𝟪𝟩 :
اس وقت ملک میں چالانوں میں غیرمعمولی اضافہ عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔ روزانہ کی مزدوری کرنے والا شخص جس کی ماہانہ آمدنی بمشکل گھر کا خرچ پورا کرتی ہے، وہ ان بھاری چالانوں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔
آمدنی کے مقابلے میں جرمانوں کی یہ سختیاں عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہیں۔
مزید یہ کہ جرمانہ اور سزا دونوں کا ایک ساتھ لاگو ہونا عوام پر دوہرا بوجھ ہے، جو انصاف کے بنیادی اصولوں کے بھی خلاف ہے۔ یا تو جرمانہ ہو یا سزا — دونوں کو یکجا کرنا عام شہری کے لیے ناقابلِ برداشت ہے۔
ہماری وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ عوام دوست پالیسی بناتے ہوئے چالانوں کے نظام پر فوری نظرِ ثانی کی جائے۔ جرمانوں کا تعین عوام کی آمدنی اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے تاکہ غریب اور متوسط طبقہ مزید مشکلات کا شکار نہ ہو۔
عوامی ریلیف وقت کی ضرورت ہے۔
2025-12-06 16:56:55
35
اسد الطاف کھیارہ ❤ :
بھائی جان ہم ساتھ ہیں ❤
2025-12-06 12:12:28
6
ارشد جڑوال حیاتیاں وادی سون :
Hum sath h Jin ka dill gurda ho ga wo sath den gen inshallah🤲🤲
2025-12-07 20:46:58
0
G A shah 209 :
is men driving license renewal fees ki bary bhi honi chahiy
2025-12-06 16:39:25
8
Malik813 :
بند مطلب بند جب تک ٹھیک نہیں ہوتا سب کچھ
2025-12-07 02:46:55
15
To see more videos from user @lahorerangofficial, please go to the Tikwm
homepage.