@churailkichurail3: جب خدا عورت کو بنانے میں مصروف تھا اِک فرشتے نے پوچھا، اس مخلوق اور اتنا وقت کیوں؟خدا نے جواب دیا، کیا تمہیں ان تمام خصوصیات کا پتہ ہے، جو مجھے اس میں رکھنی ہیں؟اسے ہر قسم کے حالات میں کام کرنا ہے۔ اسے ایک ہی وقت میں کئی بچوں کو لگے لگانا کے قابل ہونا ہے۔ ایسے گلے لگانا جو گٹھنے کی چوٹ سے ٹوٹے ہوئے دل تک سب ٹھیک کردے، اسے یہ سب کچھ صرف دو ہاتھوں سے کرنا ہے۔ وہ بیمار ہونے پر خود کو ٹھیک کر سکتی ہے اور دِن میں 18 گھنٹے کام کر سکتی ہے۔ فرشتہ متاثر ہوا،بس دو ہاتھ... ناممکن اور کیا یہ معیاری ماڈل ہے؟ فرشتہ قریب آیا،اس نے عورت کو چھوا اور بولا۔ لیکن آپ نے اسے بہت نرم بنا دیا ہے،یارب وہ نرم ہے،رب نے کہا، لیکن میں نے اسے مضبوط بنایا ہے۔ تم سوچ بھی نہیں سکتے وہ کیا کچھ برداشت کر سکتی ہے اور اس پر قابو پاسکتی ہے۔ کیا وہ سوچ سکتی ہے؟فرشتے نے پوچھا۔ رب نے جواب دیا۔ وہ نہ صرف سوچ سکتی ہے، بلکہ وہ اپنی رائے بھی رکھ سکتی ہے، اور بات چیت بھی کر سکتی ہے۔ فرشتے نے عورت کے گالوں کو چھوا اور بولا۔ یارب لگتا ہے یہ تخلیق ٹپک رہی ہے آپ نے اس پر بہت زیادہ بوجھ ڈال دیا ہے۔ یہ اِک آنسو ہے رب نےفرشتے کی اصلاح کی۔ یہ کس لیے ہے۔فرشتے نے پوچھا۔ رب نے کہا آنسو اس کے غم،اس کی شکوک،اس کی محبت،اس کی تنہائی،اس کی تکلیف،اور اس کی فخر کا اظہار کا اس کا طریقہ ہے۔ اس بات نے فرشتے پر بڑا اثر ڈالا۔ رب آپ عظیم و باصلاحیت آپ نے سب کچھ سوچا۔ اِک عورت واقعی شاندار ہے رب نے کہا، واقعی وہ ہے۔ اس کے پاس طاقت ہے جو آدمی کو حیران کر دیتی ہے۔ وہ مصیبت کو سنبھال سکتی ہے اور بھاری بوجھ اٹھا سکتی ہے۔ وہ خوشی محبت اور رائے رکھتی ہے۔ جب وہ چیخنے کی طرح محسوس کرتی ہے تو وہ مسکرا دیتی ہے۔ وہ ہستے ہستے رو دیتی ہے۔ اور روتے روتے ہنس پڑتی ہے۔ وہ جس چیز پر یقین رکھتی ہے اس کے لیے لڑتی ہے۔ جب وہ کچھ کرنے کا ٹھان لے تو کر گزرتی ہے۔ اس کی محبت غیرمشروط ہےاس کا دل ٹوٹ جاتا ہے جب کوئی قریبی رشتہ دار یہ عزیز مر جاتا ہے لیکن وہ زندگی کی ساتھ چلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ فرشتے نے پوچھا، وہ اِک کامل وجود ہے؟ رب نے جواب دیا، نہیں۔اس میں صرف ایک خرابی ہے کہ وہ اکثر بھول جاتی ہے کی اس کی اہمیت کیا ہے۔#creatorsearchinsights #repostrequestplzz🙏🙏 #goviral #foru #unfrezzmyaccount😭😭😭😭😭
میں پڑھتے پڑھتے اپنے رب کی اس کرم نوازی پر مسکرا اٹھی 🥹 لیکن دل اندر سے رو اٹھا واقعی ہم بھول جاتے ہیں ہماری اہمیت کیا ہے ✨ میں قربان اپنے رب کی شان پر کہ جس نے عورت کو اتنی عزت بخشی اور میں قربان جان عالم رسول اللہ ﷺ کی امتی ہونے پر کہ آپﷺ نے ہمیں زندہ درگور ہونے سے بچا لیا اور دنیا میں رحمت کا درجہ عطا کیا 😭😭😭 میں اپنے رب کے لئے جتنی بھی عبادت کروں جو بھی کرون میں اس کرم نوازی کا شکر ادا نہیں کر سکتی اب بس ایک ہی دعا ہے محبت میں اپنی گما یا الٰہی ❤️نہ پاؤں میں اپنا پتہ یا الٰہی 🙌🏻
2025-12-05 20:44:28
3542
pwretiestt*🌷 :
Allah hr larki k naseeb achy kry❣
ameen bhut sary ameen ki need hy ❣
2025-12-07 13:05:03
346
itx -me❤️🩹 :
post admin ko Dil say salute 🫡❤️
2025-12-06 06:18:40
162
🍂صنفِ نازک🕊️ :
Reference:
یہ تحریر عورت کی عظمت اور اس کی خصوصیات کو بیان کرتی ہے۔ اس کا اصل ماخذ معلوم نہیں ہے، لیکن یہ مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہے اور بہت سے لوگوں کے دلوں کو چھو چکی ہے۔
اس تحریر کا خلاصہ یہ ہے کہ جب خدا عورت کو بنانے میں مصروف تھا، تو ایک فرشتے نے پوچھا کہ اس مخلوق کو بنانے میں اتنا وقت کیوں لارہے ہیں؟ خدا نے جواب دیا کہ عورت میں بہت سی خصوصیات ہیں جو اسے منفرد بناتی ہیں۔
اس تحریر کا مقصد عورت کی عظمت اور اس کی خصوصیات کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ تحریر ہمیں عورت کی قدر کرنے اور اس کی احترام کرنے کی یاد دلاتی ہے۔
2025-12-09 03:13:09
5
💗 :
alllah pak ny orat ko waqai Etna mqam dia hai ky rehmat jnnat aur ghr ki ronaq hai lekin afsos aj ky log orat ko juty ki nok py rkhty hain
who's agree?
2025-12-05 23:49:19
595
Islamic_Content🫀 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤☺️
2025-12-06 08:15:24
118
Lishay🎀 :
Bs Allah pak har beti ke naseeb achy kry
Ameen🥺
2025-12-06 05:47:34
19
🎀 𝐻𝓊𝓂𝓃𝒶 𝓃𝒶𝓌𝒶𝒷 🎀 :
Ap mujhe caption send kr sakty ha ?
2025-12-07 12:18:38
7
zimal_352 mini vlogs :
likhny waly ny dil ka hal likh dala🥺
2025-12-07 08:15:05
3
syeda waria :
reference?
2025-12-06 05:17:44
2
Angel💞 :
ہمارے ہاں عورت کو لالچی، بےوقوف سمجھا جاتا ہے ...💢
2025-12-06 01:30:42
376
Jerry🌷❤️ :
Captionn??
2025-12-06 04:06:33
3
queen of khilji :
jis khobsorati sy allah ny hamy bnaya ha allah asa hi hamara naseeb acha kary need more ameen ❤
2025-12-08 14:08:20
13
. :
Dil. se slam ap ko admin g ✨🌷
2025-12-07 14:23:16
5
Aayat :
hufff me to Rony lag gae😭😭
2025-12-05 16:08:48
101
𝓟𝓪𝓻𝓲’𝓼 𝓢𝓽𝓾𝓭𝓲𝓸 :
mujhe y tehreer chaie , jis n b likha kmal likha
2025-12-06 05:52:19
9
Shaikh :
apki is post na mara anso rok diya Allah apko jazai Khair atta Kara ameen
2025-12-06 01:44:32
143
Mental larki 🥴 :
caption plz plz 🥺
2025-12-06 01:55:08
4
Ꭲ➋Ꮮ ᭄Ꭲᴜʀɢᴜᴛㅤ★ :
any reference?
2025-12-06 05:11:16
2
Rani ❤️ :
please caption da da please 🙏🥺
2025-12-06 07:15:08
3
Bandar ki Queen💖👸 :
captain 🥺
2025-12-05 18:19:03
18
Meerab Mallik :
Kash is bat ho har qy samj jy😭
2025-12-06 05:19:50
4
~Kha ن ii~ :
Reference?
2025-12-07 19:33:03
3
✰🦋⃟⃟🦋⃟⃟𝐌𝐈𝐒𝐇𝐔⃟🦋⃟🦋✰ :
caption please please send krden 🥺💗
2025-12-05 15:13:17
23
ع✨✨ :
send Caption plzzz sis
2025-12-06 01:48:39
7
To see more videos from user @churailkichurail3, please go to the Tikwm
homepage.