@chargul.vlogs: آج ہم نے الحمدللہ سینٹرل مسجد گومل یونیورسٹی کے خطیب عبدالنصیر مروت صاحب کے تعاون سے حماد بھائی (فارمیسی تھرڈ پروف کے طالب علم) کے لیے ڈونیشن جمع کیا۔ ماشاءاللہ حماد بھائی اب ہوش میں ہیں اور بہت جلد واپس ہمارے ساتھ ہوں گے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ دعا میں یاد رکھیں، اور تمام دوستوں کا دل سے شکریہ Easyaisa 03465656322 Ehtisham Ahmad HBL Bank account: PK65HAB- B0013597901683603 Muhammad Arif @Chargul vlogs @Chargul vlogs @Chargul vlogs #creatorsearchinsights #foryou #deraismailkhan #chargulvlogs #gomaluniversity