@kaptaan_tiger: میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں #imrankhanpti #imran_khan_zindabad🌹🇵🇰🌹_804 #plzztiktokteamunfreazmyaccount🥺💔 #plzztiktokteamviralvideo🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 #fyp??viral??video
بلکل 💯 پرسنٹ بیشک۔ رب العالمین کے حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے عمران احمد خان نیازی صاحب بہت جلد دوبارہ سے اقتدار میں قدم رکھنے والے ہیں ۔ بیشک وہ رب العزت جس طرح یوسف علیہ السلام کو جیل سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنا سکتا ہے تو عمران احمد خان نیازی صاحب کو بھی اقتدار میں بیٹھا کر ملک پاکستان کا وزیراعظم بنا سکتا ہے 🔥❤️۔
اللہ پاک قرآن مجید فرقان حمید میں فرماتے ہیں
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے بیشک تکلیف کے بعد راحت ہے
2025-12-06 03:01:32
6
Trauma oncall :
“یہ آخری معرکہ شروع ہو چکا ہے۔
2025-12-06 17:49:54
2
user8855513005788 :
Ho i am from Pakistani I am imran khan 804 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-12-06 05:33:05
0
Ikram ul Huq :
IMRAN KHAN ZINDABAD ALLAH SALAMAT RAKAY AMEEN SUMMA AMEEN