ھم وڈیو سنے بغیر متفق ھیں کہ عمران خان ولی ھے ۔۔۔میں خلفیہ کہتی ھوں
2025-12-07 15:13:34
195
Muhammad R Khan Kashmiri :
2025-12-07 12:37:08
90
Galaxy Touch official :
ایک ڈرامہ چلتا تھا عبدال قدوس کی بیوہ اب پتہ چلا کہ وہ اسکی بیوہ تھی اس نے بھی یہ سب کچھ پڑھا تھا تو یہ واپس اگیا
2025-12-08 21:51:48
0
دانش :
بے شک اپ انکل نہ بھی بتائیں تو خان صاحب کی استقامت صبر سے پتہ لگتا ہے کہ اللہ پاک نے خان صاحب کو بہت بڑے مقام پر فیض کر دیا ہے مرشد عمران احمد خان نیا
2025-12-07 15:59:07
139
main Akhtar Hussein :
😂😂😂
2025-12-08 12:58:53
3
user7993734960876 :
نوٹیفکیشن کے بعد بھی ھم عمران خان کی ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ
2025-12-08 02:01:10
49
Azhar Khan :
متحرم صاحب اپ نےبلکل صحیح فرمایا ھےلوگ اس بندے کو سمجھے ھی نہین اور مین گا رنٹی دیتا ھون کہ یہ بندہ اللہ تعالیٰ کا پکا اور سچا ولی ھے
2025-12-07 19:57:07
61
khan saib ik :
❤️🥰❤🥰❤️❤🥰
2025-12-08 01:03:38
7
adreesdogar653 :
اللہ پاک عمران خان کو صحت عطا فرمائے آمین یارب العالمین اس کی مشکلیں آسان کرے آمین
2025-12-08 07:17:08
54
M.TayyAb :
آپ کی بات میں وزن ہے 💯
2025-12-07 15:18:54
42
imrankhan :
Baba je usko uthwa mat Dena sab Bata ker. 😂
2025-12-07 21:12:03
4
💖Zidi girl 💝 :
👌👌👍👍🤲✌️804
2025-12-07 14:23:20
31
Younas Mirza :
good good good
2025-12-07 14:09:17
17
Raja_Rashid_PTI :
اللّٰہ پاک کی مدد شامل حال ہے عمران خان صاحب کے ساتھ ۔۔۔ کیونکہ وہ بے گناہ ہے اس پر جھوٹے مقدمات ہیں مگر وہ صبر سے جیل کاٹ رہا ہے
اللّٰہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ھوتا ھے
عمران خان حق سچ پر کھڑا ہے عشق رسول ہے غریبوں کی دعائیں اسکے ساتھ ہیں
2025-12-07 18:59:07
39
Tanveer Khan :
کپتان کی صف رجال غیب نے لپٹی ھے اپ لوگ کو چاہیے کہ اسغفار کی کثرت کریں ایت کریمہ سوا لاکھ اکھٹے بیٹھ پڑھیں پھر دعا کریں انشاءاللہ تعالی اپکو فتحیابی نصیب ہوگی شکریہ
2025-12-07 14:21:15
61
Prince 310 :
@Ashraf Ali:خان اللہ کا ولی ہے یہ ہی سچ ہے
2025-12-08 00:53:24
24
Ahmad :
بیشک بیشک اللہ آپ کو سلامت رکھے
2025-12-07 17:43:55
21
shamas ud din :
خان صاحب مس يو ماشاءالله
2025-12-07 19:03:06
11
Ghammaz jalalpuri :
میں آپ سے متفق ھوں سچ ھے عمران خان اللّٰہ کا بھیجا ہوا ہے اس کا محافظ خود رب العالمین ھے
2025-12-08 09:27:40
13
Hope :
عمران خان مسلم امہ کا لیڈر ہے۔ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کی ضمانت ہے
2025-12-07 22:49:49
10
Iqbalbagam1 :
ماشااللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صیحت والی زندگی اللہ عطا فرماے آمین ثم آمین 🥰🥰🥰🥰🥰
2025-12-07 14:58:25
18
M Imran :
MashaAllah Jee Salamat Raho
2025-12-08 19:23:49
2
Mussrat Raza Tareen :
804❤️
2025-12-07 17:11:10
5
naseerahmed :
❤💐❤💐♥💐♥💐♥💐♥💐♥💐♥💐♥💐♥💐♥💐♥💐♥💐 khan zandabad
2025-12-07 18:13:18
4
Syed Shahid Zaidi :
2025-12-07 13:44:22
19
To see more videos from user @abdul.quddoos2025, please go to the Tikwm
homepage.