@kim_ic:

Kim_Ic
Kim_Ic
Open In TikTok:
Region: DE
Monday 27 September 2021 17:58:44 GMT
2564368
164507
1274
11481

Music

Download

Comments

chill_420__
Lan :
我剛在路上搖鈴搖半天
2021-09-28 12:18:18
227
hanseo177
HAnseo :
행복하지 아주?
2021-09-28 14:54:49
500
lionleo93
Pa ra pẻng :
Lái máy bay à, vào tường thấy bà này đứng tuổi hơn thanh niên kia 😳
2021-09-28 12:02:13
24
k00oo00
あ :
私が鳴らしても誰も来ないんだろうなくそ、、
2021-09-28 16:23:05
98
daisuke.tni
🇺🇦🤝🇯🇵𓀢𓀞𓀠Daisuke𓀣𓀤𓀣 :
パブロフの…いや、なんでもない!😳
2021-09-28 16:11:23
8
dominique2169974751882
Dominique :
Ich feier euch beide einfach 😂😂😂
2021-09-29 19:02:40
0
onlyleon_
✌🏼 :
Der Kran Fahrer 😏
2021-09-28 15:33:47
15
xthey.hate.mex
🇩🇪 :
Ich hab so eine in blau
2021-09-28 15:17:43
9
nupan_naja
Pan🐘 :
kühl😁
2021-09-30 06:34:18
0
a_aom2000
🍒𝒜𝑜𝓂𝓂𝓎🍒 :
นี่แหละที่ต้องการ
2021-09-29 15:13:32
397
leon_15nu
Guenther Leonas :
Part 2 ?
2021-09-29 12:44:09
0
reirei_1013
れいちゃん🍀🐶🐾😉🍀 :
I want it too
2021-09-28 16:44:09
1
userclub64
さん :
ちょっと混ぜてくれ、、、
2021-09-28 17:34:58
2
me___8927
m :
1番 ノリノリになるのはベルを鳴らされた相手だよな 笑
2021-09-29 03:54:00
2
yunonoa
ゆーちゃろ🧜‍♀️🫧 :
ほしい🥺
2021-09-28 15:16:06
41
inunuwan7200
バイトリーダー :
外で鳴らした時に元気になって困る姿を見たい🥰
2021-09-28 16:53:19
3
jungheenam4
🐞 :
저는 순수합니다
2021-09-29 02:00:12
1
bisaya_ko00
bisaya ko :
I need that bell 🔔🔔🔔🥺
2021-09-28 12:50:05
11
marybolano_7
Mary'sclothing :
bed time bruh
2021-09-28 13:39:51
1
cdcas1356
cdcas1356 :
파블로프의 개.😂😂😂😂😂
2021-09-28 15:42:03
7
ined.0
稲穂🌾 :
躾と条件反射😂
2021-09-29 03:57:46
1
anutschki
PhotoINK by Annika Pink :
Ihr habt ein Riesen Haus und rennt wirklich ins Bett ? 😂 da gibt es doch genügend andere Orte 😂
2021-11-11 13:03:56
6
patricksturr_
Satt :
Im lost in here 😳
2021-09-28 12:11:39
3
61helli
Helmut :
Bin zur Zeit alleine😳da kommt nur die Katze weil sie denkt gibts fressi 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2021-09-28 14:24:00
1
To see more videos from user @kim_ic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے دیکھا ہے رب نے کچھ نوازنا ہو تو پہلے اُس چیز کے قابل بناتا ہے۔ آپ کے اندر اُس چیز کے حصول کے لیے گنجائش پیدا کی جاتی ہے۔ آپ کو اُس کی اہمیت بتائی جاتی ہے پھر آپ جب اُس چیز کے صحیح معنوں میں قابل ہو جاتے ہیں تو آپ کو اُس شے سے نواز دیا جاتا ہے کیوں کہ کبھی کبھار ہم رب کی دی ہوئی نعمتوں کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہوئے ہوتے مگر جب ہمیں سنبھالنا آجائے تو وہ ہمیں نواز دیتا ہے مگر تب تک وہ ہمیں صرف تیار کر رہا ہوتا ہے۔ یقین مانیں ہر دیر سراسر خیر ہے کیوں کہ وہ رب اپنے بندے پر طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ آپ ﷲﷻ کے مُقرر کیے ہوئے نصیب سے نہیں بھاگ سکتے۔ ﷲﷻ نے جو آپ کے مقدر میں لکھ رکھا ہے وہ کسی نہ کسی طریقے سے ہو کر ہی رہتا ہے۔ آپ اُسے نہیں روک سکتے۔ اَس لیے اپنی مدد کریں ، جو ﷲﷻ آپ تک لایا ہے اُسے قبول کر لیں۔ ﷲﷻ کے مقرر کردہ نصیب پر ایمان رکھنے سے انسان بہت ساری تکلیفوں اور غموں سے آزاد ہو جاتا ہے۔ آپ بھی اب خود کو آزاد کر دیں ﷲ نے اپنے سبھی بندوں کے نصیب بہت خوبصورت بنائیں ہیں۔ آپ یقین رکھیں گے تو ہی یہ محسوس کر پائیں گے۔ :سورۃ التوبہ تدبيره وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ :ترجمہ کہہ دیجیے! ہرگز نہیں پہنچے گی ہمیں کوئی تکلیف مگر جو ﷲﷻ نے ہمارے لئے لکھ دی ہے۔ وہی ہمارا مولا ہے اور ﷲﷻ ہی پر مومنوں کو توکل کرنا چاہیئے۔ (9:51) :اپنے لئے دعا کیا کریں کہ یاﷲﷻ میرے دل پہ کسی ایسے شخص کو اختیار نہ دے جو اُسکی اہمیت کو نہیں جانتا۔ میرے دل کی سلطنت ایسے شخص کے حوالے نہ کرنا جو اُسے پامال کر دے مجھے ایسے شخص سے دور کر دے جو مجھ پر رحم نہ کر سکے۔ مجھے اُس شخص کو سونپنا جس کے پاس دیکنے والی آنکھ ہو جو میرے چہرے پر دُکھ کی دراڑیں دیکھ سکے۔ 🌹!آمین ثم آمین 🌷🕊️✨ #motivational #fyp #viral #foryoupage #videoviral

About