@elleafricasafaris: ABSO-FXCKING-LUTELY GORGEOUS🤭😘 🖤🤎🖤🤎🖤🤎🖤#wildlife #nature #animals #animalsoftiktok #safari #gamedrive #spiceyelle

elleafricasafaris
elleafricasafaris
Open In TikTok:
Region: ZA
Sunday 21 August 2022 10:09:41 GMT
11898
94
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @elleafricasafaris, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"جب تم مجھے چھوڑ دو گی ناں! تو میں اپنی اور تمہاری کہانی لکھوں گا" "تمہیں لگتا ہے کہ میں تمہیں چھوڑ دونگا؟" "ہاں ہوتا تو ایسا ہی ہے ناں! عموما لوگ چھوڑ ہی جاتے ہیں اپنا عادی بنا کر" "اچھا! لیکن میں تو تمہیں مر کر بھی نہیں چھوڑنے والا، مجھے تو وہاں بھی تم ہی چاہیے ہوگی شہزادی" اتنے بڑے بڑے دعوے کرنے کے بعد لوگ یوں غائب ہوجاتے ہیں جیسے کبھی تھے ہی نہیں.. جانے والے چلے جاتے ہیں اور ہم وہاں ہی رُکے رہتے ہیں ساری عمر، انتظار میں.... میں چاہتا ہوں تم سے بچھڑنے کے بعد میں خود کو نارمل رکھ سکوں کہ کچھ بھی ہو جائے میرا درد یا میری تکلیف میری آنے والی زندگی کو خوبصورت رکھنے کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے اور میں تمام ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکوں..... لیکن!!!! ایک عجیب سی الجھن، اک بے نام سا درد جو مسلسل مجھے کسی آری کی کاٹ جیسا احساس دلاتا رہتا ہے.... ہزار ہا کوشش کے باوجود، ہزار ہا لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی، میں خود کو کسی گھنے جنگل میں بھٹکے ہوئے مسافر کی طرح دیکھتا ہوں جس کی تمام تر امیدیں اس چراغ سے جڑی تھیں جو بجھ گیا..... نہ جانے کیوں چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے میرا دل و دماغ کسی ایک نقطے پر اٹکے رہتے ہیں اور میرے سوچنے سمجھنے کی تمام تر صلاحیتیں یوں غارت ہوتی محسوس ہوتی ہیں کہ جیسے کبھی تھیں ہی نہیں.... اِک ایسی الجھن جو نہ دکھائی جا سکے.... اِک ایسا درد جو نہ بتایا جا سکے.... جو نہ تو کم ہونے کا نام لیتا ہے نہ ختم ہونے کا... بار ہا تنہائی میں کبھی خود کو الزام دیتا ہوں اور کبھی تمہاری کسی غلطی کا سوچ کے خود کو تسلی دیتا ہوں کہ تم ایسی ہی تھی تو میں کیوں تڑپوں لیکن پھر بھی مجھے وہی تمہاری تڑپ مسلسل دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے.... یہ تمہارا درد مجھے مار کر زندہ کرتا ہے.... نہ جانے کب تک اذیت میں رہنا ہے، یوں لگتا ہے جیسے دل کو کسی نے مٹھی میں جکڑ رکھا ہو.. تمہارے بغیر کچھ بھی اچھا نہیں لگتا.. موسم آتے ہیں گزر جاتے ہیں. یہ رات دن کا چکر، یہ ذمہ داریوں کا بوجھ سب بے حسی کی نذر ہوتا جا رہا ہے.. جیسے اب کسی بھی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا... مگر تمہیں ایک راز کی بات بتاوں...؟؟؟ جو لطف اس درد اور اذیت سہنے میں ہے.... جو سکون تمہیں مسلسل سوچنے سے ملتا ہے.... اور جو لذت یونہی گم سم رہنے میں ہے، میں اس احساس سے کبھی باہر نکلنا ہی نہیں چاہتا... تمہاری یادیں 🥺🖤 #10billion #growaccount #onthisday #standwithkashmir #umar_writes_2

About