@sk_uks_sulmanzai1: ہمارے معزز مہمان سوشل میڈیا سٹار افنان خان (کرک کینگ ) کو کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہے اور کوئٹہ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر #عمر_خان_سلیمانزئی_UKS منصور خان ابوبکر خان (baba_che) اور محمد عمر ابدال استقبال کررہے ہے کل 14 تاریخ کو اگر افنان خان (کینگ کرک )کے ساتھ کوئی میلنا چاہتا ہے تو وہ #گرینڈی شافنگ مال پر شام 8 سے 9 بجھوں تک ملاقات کرسکتے ہے