@amandarice04:

Amanda Rice
Amanda Rice
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 23 March 2023 00:30:32 GMT
242
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amandarice04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کی جانب سے بی ایس نرسنگ سیکنڈ سمیسٹر سیشن 2024-27 کا رزلٹ 24 جولائی 2025 کو اناؤنس کیا گیا ۔ ان کے تحریری امتحانات 17 فروری 2025 کو شروع ہؤے اور 27 فروری 2025 کو ختم ہؤے اور تقریباً ایک ہفتے کی چھٹی کے بعد پریکٹل منعقد ہوئے۔ اس وقت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پیپر چیکنگ پالیسی کے مطابق کسی بھی سبجیکٹ میں پاسنگ مارکس 50% تھے لیکن 5 جون 2025 کو یہ پالیسی ریوائز کی گئی اور پاسنگ مارکس بڑھا کر 60 % کر دیے گئے اور سیکنڈ سمیسٹر کی پیپر چیکنگ کے دوران یہی پالیسی اختیار کی گئی جس کی وجہ سے پنجاب بھر میں 6200 سٹوڈنٹس میں سے صرف 2000 سٹوڈنٹس سارے سبجیکٹس کلیئر کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ باقی یا تو ڈراپ ہوئے یا پھر کسی ایک سبجیکٹ کے پاس نا ہونے کی وجہ سے probation status, میں ڈال دیے گئے ۔  لہذا سٹوڈنٹس کا مطالبہ ہے کہ اس رزلٹ کو واپس لیا جائے اور پرانی پالیسی کے مطابق رزلٹ دیا جائے کیونکہ یہ پالیسی ان کے پیپرز کے بعد آئی۔ تا کہ ان کا وقت ضائع نہ ہو اور وہ اپنا تھرڈ سمیسٹر جاری رکھ سکیں۔ ساتھ یہ بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ڈراپ آؤٹ پالیسی ختم کی قجائے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اس معاملے کی طرف توجہ دیں اور یو ایچ ایس میں امتحانی نظام کو شفاف بنائیں ۔۔ #JusticeForNursingStudents #RevertUHSResult

About