@ikp130: #sindhpolice #dogs #karachi #viral #fvpシ♡ #challengeaccepted *DISTRICT KORANGI POLICE* *DATED 30-03-2023* کورنگی میں خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایس ایس پی کورنگی ساجد امیر سدوزئی کا ایکشن, کورنگی پولیس نے خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے والے ملزم کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا, ملزم نے گزشتہ روز قبل کورنگی نمبر ڈھائی 34/2 میں گلی سے گزرتی خاتون کو ہراساں کیا تھا, ملزم کی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی, گرفتار ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی, ملزم کورنگی بنگالی کیمپ کا رہائشی ہے, گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیشی حکام کےسپرد کردیا گیا,