@thuyhien_daily: Đúng tiêu chí của các chị em là tốt nhưng phải rẻ nha 🥰 Cả set nước hoa và ddvs thơm ngất ngây 🦋 #GocLamDep #nguyễnthuýhiền

user79730596780
user79730596780
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 22 June 2023 03:20:50 GMT
11021
161
1
3

Music

Download

Comments

To see more videos from user @thuyhien_daily, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس تصویر کو دیکھ کر دل میں عجیب سا جذبہ جنون پیدا ہوتا ہے اس جیسی فورس اس جیسا یارانہ اس جیسی وفاداری اس جیسا سکواڈ آج تک کسی ترکی ڈرامے میں نہیں دیکھا گیا ارتغرل کی اداکاری ڈائیلاگ رعب دبدبہ تورگت کے کلہاڑے کا ایکشن بامسی کا مزاق اور دوہان کی چیتے جیسی چھال دیکھ کر سب کچھ حقیقت لگتا تھا انکی ایکٹنگ دیکھ کر روح کو ایک سکون ملتا تھا۔❤️❤️ ارتغرل غازی ایسا ڈرامہ تھا جس میں اداکاری کہانی سسپنس ایکشن تھرل سب کچھ پرفیکٹ تھا جسکو دیکھنے کی تڑپ ہی الگ تھی دل بھرتا نہیں تھا دیکھنے سے۔  ارتغرل شاہکار تھا جس نے ہمارے دل پہ ایسا اثر چھوڑا جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔۔۔۔۔💞 اس تصویر کے پیچھے ہزاروں جذبات جوش خوشی اور غم کی لہریں چھپی ہیں۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس۔❤️ اب جتنے بھی ترک ڈرامے آ رہے ہیں کوئ ڈرامہ بھی ارتغرل غازی کی ایک قسط کے برابر کا بھی نہیں ارتغرل غازی ایک برینڈ تھا اب بس ترکی اسکی کامیابی کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔! #viewsproblem💔 #likeproblems😭 #ertugrulgazi #500k #plzviral🥺🥺🙏🙏

About