@asifo.0: This is the land of lions 🐅🐯💪 #newtrend #pashto #viralvideo #tiktok #peshawar #14august #afghanistan🇦🇫 #foryoupage #viraltiktok #aasif_typist
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-30 13:30:50
2
Amar Ullah :
@afghanistan
2025-10-28 14:22:04
0
king wazir :
good🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-27 14:53:31
0
Lal janan :
Hi
2025-10-17 13:22:20
0
Suliman Mgl :
💞💞💞
2025-10-12 05:30:23
1
Suliman Mgl :
❤❤❤
2025-10-12 05:30:22
1
Khan Ali :
🥀🥀🥀
2025-11-05 20:41:01
0
Khan Ali :
❤❤❤
2025-11-05 20:40:58
0
Khan Ali :
🥺🥺🥺
2025-11-05 20:40:55
0
Khan Ali :
❤️❤️❤️
2025-11-05 20:40:54
0
koko1314 :
👑
2025-11-05 16:06:51
0
Islamuddin Afghan :
❤❤❤
2025-11-05 06:13:55
0
Bilal :
🥰🥰🥰
2025-11-05 02:53:48
0
Barajar khan :
🥰🥰🥰
2025-11-04 12:59:29
0
user3429929291900 :
💪💪💪
2025-11-02 16:11:28
0
🕊️اظہـــــارو🕊️ :
✌✌✌
2025-11-02 02:23:32
0
🖤 §ÄلMÄñ 🔥 :
♥️♥️
2023-08-03 16:06:34
2
Arbaz Khan4433 :
♥
2025-11-01 06:16:23
0
amir sohail 555 :
🥰
2025-11-01 04:17:48
0
🇦🇫Sahil Afgan🇧🇪 :
❤❤❤
2025-10-31 17:57:14
0
Imranraja2001 :
😝😝😝
2025-10-29 21:33:48
0
Gulwali Gulshan :
🥰
2025-10-28 16:35:52
0
M Nawaz Khan Solangi :
😂
2025-10-28 09:14:13
0
To see more videos from user @asifo.0, please go to the Tikwm
homepage.