@z6a7f: زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہئے۔ جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی عادت۔ یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے۔😇🍂3> #amarbail #novel#fyp #fypシ #virlvideo #grow #foryourpage #foryou #relatable #fyp #tranding #trand #tiktok