4 سال پہلے میں ایک لڑکے ک ساتھ گھر سے چوری اگئی تھی
عمر تھی پتہ نہی چلا کے سید فیملی سے ہو کر میں کیا کرنے جا رہی۔😭
میری طبیعت خراب ہونے پے پتہ چلا مجھے کینسر ہے میری ساس نے لوہے ہی رد سے 8 مہینے مجھے مارتی رہی۔۔😭 بیٹی کی وجہ سے برداشت کیا سب کُچھ 😭 جب مجھے گھر سے نکالا تو میری بیٹی میری نند نے چھین لی تھی