@al_qalamcalligraphy: اُردو (خُوش نویسی کے لحاظ سے) اسم "عامر" کی بتدریج درست بناوٹ سیکھیں۔ امید ہے ان شاءاللّٰہ تعالیٰ شارٹ ویڈیوز کے ذریعے اُردو الفاظ کی درست بناوٹ و اصلاح کا یہ سلسلہ آپ کو پسند آئے گا، اور اسی طرح روزانہ کی بنیاد پر صِرف چند الفاظ کی درست بناوٹ سیکھ کر کچھ ہی عرصے میں آپ اپنی لکھائی کو بہتر و خوشخط بنا سکتے ہیں ان شاءاللّٰہ تعالیٰ۔ کمینٹ میں اپنی راۓ دیں اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے فالو ضرور کریں۔ جزاک اللّٰہ خیرا 🍀 #urduhandwritig #calligraphy #urduwriting #handwritinggoals #calligraphychallenge #calligraphymasters #urduhandwriting #handwriting #alqalamcalligraphy